یااللہ عالم اسلام کا بول بالا فرما آج جس مقدس جگہ میں بیٹھ کر دعا کررہا ہوں یااللہ اسے قبول فرما یااللہ عمران خان کی حفاظت فرما۔ اس ملک کو ناسوروں سے نجات عطا فرما اس ملک میں رہنے والوں پر اپنا خاص کرم عطا فرما اس ملک کو تباہ کرنے والوں کی نسلیں انکے سامنے تباہ فرما۔ آمین ثم آمین
@IndianTechGuide In my opinion students must learn the life is precious and failure is always there. Make short films of how parents feel after some students did suicide.
@NaseerAwanX Sir apko salute hai. Poore multan walo ko inka shukar guzar hona chahe k abhi aise log zinda hai. Flower rakhne chahe waseem ki kabar per in sahb ki ghar k bahir
@Micks_it جب پورا ملک معاشی طور پر بدحال ہوتا جائے گا یہی ہوگا اگے چل کر۔ کیونکہ عام عوام کے ہاتھ ان تک نہیں پہنچیں گے جو ان حالات کے ذمہ دار ہیں تو پھر آپس ہی گھتم گھتا ہونگے۔