@AliRazaShaaf سندھ کے آخر میں بیٹھے ہوئے کراچی نہیں جاسکتے مگر پنجاب اور کے پی کے کے لوگ تو پہنچ سکتے ہیں نہ! سندھ کو توڑنے کا عجیب جواز ہے۔ کمینگی کی حد ہے
آمریکا اپنی معاشی حالت سے پریشان ہے۔ وہ اب داداگیری سے ڈاکے ڈال کر معاشی حالت کو بہتر کرنے کی کوشش کرے گا۔
روس یوکرین کی جنگ یورپ میں جنگ کی طرف تیزی سے بڑھ رہی ہے
یورپ اور مڈل ایسٹ جنگ کا میدان بن رہا ہے۔
اور یہ صورتحال تیسری عالمی جنگ کی طرف جانے کا اشارہ کر رہی ہے۔
میرے خیال میں موجودہ آمریکا ایران پیکٹ بظاہر ایران کے فائدے میں نظر آرہا ہے، مگر کچھ شقوں کے مطابق ایران نے اپنے پائوں پر کلھاڑہ مارا ہے۔ باھر کی انویسٹمنٹ کے بعد آگے چل کر سی آئی اے پینیٹریٹ کرکے رجم چینج کے لیے ماحول سازگار کرے گی۔ اس طرح آمریکا کامیاب ہو جائے گا۔
اگر اسرائیل توسیع پسندی چھوڑ کر تمام اقوام کے ملکی حدود کا احترام، قتل غارت چھوڑ دے تو پھر ابراھام اکارڈ کا فائدہ ہے.
مگر اسرائیل تو گریٹ اسرائیل کا پلان بناکر بہت سے پڑوسے ملکوں کے علائقے اپنے نقشے میں شامل کر دیے ہیں.
چنانچہ ابراھام اکارڈ بیوقوف بنانے کے علاوہ کچھ نہیں ہے.
پھر حضرت ابراھیم کی اولاد پر درود کیوں پڑھتے ہو!
اور پھر دشمنی بھی انہی سے؟
یہ دہرا معیار ہے!
اسرائیلی عربوں کے رشتیدار ہیں، خاص قریش کے چچازاد.
ابھی عرب اپنے رشتیداروں کے ساتھ خوش بیٹھے ہیں.
ایک منہ پھٹ دوست کی رائے *