نواز شریف کا ایک ٹرائل اٹک میں ہوتا تھا اور دوسرا لانڈھی جیل کراچی میں ہوتا تھا اور ان کو جہاز کی سیٹ کیساتھ ہتھکڑی لگا کر لیجایا جاتا تھا، اعجاز الحق 2024
#FromArchives
عوامی نمائندگان کو دہشتگردوں کی طرح ہتھکڑیاں لگانا ہر دور مین غلط ہے
@zara_nuah2@utallat اور حیرت انگیز بات یہ ہے کہ اسرائیل کے ایجنٹ کی بحث بھی آپ نے چھیڑ دی، اپنے مرشد نیازی کی طرح گریبان میں جھانکنے بغیر۔۔
"?Et tu, Brute"
والا معاملہ نہیں کردیتے آپ لوگ؟
ڈاکے مار کے دوسروں کو چور کہنا، اسرائیل کیلئے کمپین کرکے دوسرے کو اسرائیلی ایجنٹ کہنا،
کیسے کرلیتے ہیں آپ یہ سب؟
@zara_nuah2@utallat سالا یہودی اور پرو اسرائیل ہے،
مودی کو شادی میں بلانا، تحفہ دینا دنیاداری میں ڈپلومیسی کہلاتا ہے۔۔ ڈپلومیسی سے ہی دنیا چل رہی ہے، بعد میں ایسا وقت بھی آیا کہ یہی مودی ہمارے مرشد نیازی کا فون نہیں اٹھاتا تھا۔۔ بائڈن فون نہیں کرتا تھا۔۔ ترکی، چین، سعودی سب ناراض تھے۔۔
@zara_nuah2@utallat PTI ایم این اے عاصمہ حدید، اسرائیل سے تعلقات نارملائز کرنے کیلئے قوم کی ذہن سازی کرتے ہوئے۔
یہاں تک کہہ گئی کہ اللّٰہ تعالیٰ نے جب سے کعبہ کی طرف رخ کرنے کا حکم دیا ہے تب سے کعبہ مسلمانوں کا ہے اور یروشلم یہودیوں کا۔۔
https://t.co/ktX7r8U8ut
دُنیا بھر میں صحافیوں کا کام ہوتا ہے کہ عام عوام تک خبریں واقعات تصدیق کر پہنچانا۔
اور پاکستان میں ہر ایک صحافی نے اپنی اپنی پارٹی پکڑی ہوئی ہے ترجمانی کے لئے۔
کوئی PTI کا ترجمان کوئی PMLN کا کوئی PPP کا۔۔اور اگر کوئی ہمت کرکے سچ بول دے تو اُسکو گھر سے چُک لیا جاتا ہے۔
مورخ حیران اور پریشان ہے کہ ایڈیٹر نے سرورق پر یہ فقرہ کیوں کندہ کردیا ہے کہ “ بچے مت دیکھیں “
ایڈیٹر تینوں مولا نے لینا ای
https://t.co/KQ3vMgOxsK via @YouTube
@zara_nuah2@utallat حیرت ہے اسرائیل کے ایجنٹ باقی سب ہیں لیکن اسرائیل سے آواز عمران خان کیلئے اٹھائی جا رہی ہے؟
اسرائیل کو تسلیم کرنے کیلئے اسمبلی میں تقریریں PTI کی ایم این اے نے کی۔۔
پاکستانی نژاد صادق خان کے مقابلے میں یہودی زیک گولڈ سمتھ کیلئے کمپین مرشد نیازی نے کی۔۔!
کیسے کر لیتے ہو یہ سب؟
@zara_nuah2@utallat کیا وہ پیسے سپریم کورٹ کے اکاؤنٹ میں آنے چاہئے تھے؟
پاکستانی عوام کا پیسہ کسی بندے کے ذاتی جرمانے میں بھر کے بدلے میں ہیرے کی انگوٹھیاں، گوگی کے نام پر زمینیں اور القادر ٹرسٹ لینا کرپشن نہیں کہلائے گا؟
اور یہ کام کرے بھی وہ بندہ جسکا دعویٰ ہی ایمانداری کا ہو؟ جو دوسروں کو چور کہے
پیکا ایکٹ کے تحت درج مقدمہ ، بلال غوری کو عدالت میں ہتھکڑی لگا کر پیش کیا گیا
عدالت نے صحافی بلال غوری کا تین دن کا جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا
کافی سیلکٹڈ قسم کی گرفتاری ہے، کچھ کو سب بولنے پر کھلی چھوٹ اور کچھ کو گرفتاری اور ہتھکڑیاں !!!
قیدیوں کو بانی پی ٹی آئی جیسی طبی سہولیات دینے کا معاملہ وفاقی آئینی عدالت پہنچ گیا
اڈیالہ جیل کے تینوں قیدیوں نے اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ چیلنج کر دیا
آئینی عدالت سے اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دینے کی استدعا
آرٹیکل 25 تمام شہریوں کیساتھ یکساں سلوک کا پابند بناتا ہے، درخواست
جو طبی سہولیات بانی پی ٹی آئی کو دستیاب ہیں وہ مہیہ کی جائیں، درخواست
سپریم کورٹ کا حکم اب بھی فیلڈ میں موجود ہے، درخواست
سپریم کورٹ نے 18 اگست کو بانی پی ٹی آئی کو شفاء منتقلی کا حکم دیا، درخواست
عدالت ہمارا علاج بھی شفاء انٹرنیشل سے کرانے کا حکم دے، استدعا
سپریم کورٹ حکم کے تناظر میں بانی پی ٹی آئی طرز پر وٹس ایپ پر بیرون ملک بات کرانے کاُحکم دیا جائے، استدعا
یہ صاحب جو بھی ہیں، میں ذاتی طور پر انہیں نہیں جانتا، لیکن نئے انتظامی یونٹس کے قیام اور صوبوں کی تقسیم کے حوالے سے انہوں نے حالیہ گفتگو میں نہایت مدلل، متوازن اور قابلِ غور مؤقف پیش کیا ہے۔ ایسے حساس موضوعات پر جذبات کے بجائے دلیل اور زمینی حقائق کی بنیاد پر گفتگو ہونی چاہیے۔
2018ء کے بعد پاکستان کی تباہی کے ذمہ دار یہی لوگ ہیں، جنہوں نے ایک ایسے شخص کو پاکستان پر مسلط کیا جس کی اپنی دماغی حالت ٹھیک نہیں تھی۔
افسوس! صد افسوس!
جب پاکستان کو اندر سے کھانے والوں کا نام آے گا تو تین لوگون کا نام سب سے اوپر ہو گا
ثاقب نثار نے عمران خان کے لیے ملک کے سب سے بڑے مافیا ریاض ملک کو ملکی تاریخ کا سب سے بڑا این آر او دیا۔
ملک ریاض نے سپریم کورٹ کیساتھ 460 ارب روپے قسطوں میں ادا کرنے کا تحریری معاہدہ کیا -1/2
آج ہم دار پہ کھینچے گئے جن باتوں پر
کیا عجب کل وہ زمانے کو نصابوں میں ملیں
2018 میں شائع ہونے والی میری کتاب کا عنوان ماشااللہ اب 2026 میں عساکر پاکستان کی سرپرستی میں ہونے والے مذاکرہ کا عنوان بن گیا ہے 😏
افغانستان میں غلغلہ برپا ہے کہ ایک سعودی کمپنی تیل و گیس کی تلاش کے لیے 200 ملین ڈالر کی ابتدائی سرمایہ کاری کرے گی۔ معاہدہ 25 سال کے لیے ہے۔ ذرا موازنہ کیجیے: صرف 2022 میں افغانستان نے تقریباً 476 ملین ڈالر کا کوئلہ برآمد کیا تھا، جس کا 99 فیصد پاکستان نے خریدا۔ اس تجارت میں مزید کئی گنا بڑھنے کی گنجائش بھی موجود تھی۔ برادروں کو کوئلے کی بجائے تشکیلیں بھیجنے کا شوق ہے۔
@zara_nuah2@utallat رہی بات حتمی ثبوت کی تو کسی بچے کو بھی عمران کا کیس سمجھاتے تو وہ نیازی کو کرپٹ کہتا کہ ملک ریاض کی ضبط شدہ رقم سٹیٹ بینک میں لانے کی بجائے سپریم کورٹ کے جرمانہ اکاؤنٹ میں ٹرانسفر کرا دی وہ جرمانہ جو ریاض نے جیب سے بھرنا تھا، بدلے میں ہیرے، زمین اور القادر جیسی نئی منجن دکان لےلی