@Badass1ZQ1 باڈر بندش سے دونوں اطراف کے کاشتکار اور وہ لوگ جن کا گزر بسر زرعی اجناس کی خریدو فروخت پر یا افغانستان در آمدات/برآمدات پر ہے وہ متاثر ہوئے ہیں۔امن و آمان کی مخدوش صورت حال،جس کی جڑ افغان سر زمین ہے، کو قابو کرنے کے لیے ریاست نے یہ انتہائی قدم مجبوری میں اٹھایا
آفتاب صاحب ! جو لوگ بھٹو کے خلاف تحریک چلا رہے تھے وہ محض چار سال بعد ست�� کلفٹن میں ایم۔آر۔ڈی کی تحریک کے سلسلے میں شہید رانی کے ساتھ تھے اور وہاں سے اپنے گھر فون کر کے یہ بتا رہے تھے کہ وہ بھٹو شہید کے گھر موجود ہیں اس وقت۔ (دختر مشرق). یہ سیاست کی مجبوریاں ہیں
ضیا آمریت کا مکروہ کردار مجیب شامی اپنے منہ سے تسلیم کر رہا ہے کہ اس نے ضیا مردود کو مشورہ دیا تھا کہ الیکشن ملتوی کر کے عوام کی رائے کو دبا دو اور مجھ جیسے قلم فروش عوام کو گمراہ کرنے کا فرض ادا کریں گے۔
آج یہ مکردہ کردار پیپلزپارٹی سیکرٹریٹ میں پیپلزپارٹی کی دعوت پر اگلی صفوں میں بیٹھا ہے۔۔۔💔
@MumtazBhattiDin حضور گزشتہ کل لاہور میں ایک بندے سے بات ہوئی۔مقامی ہونے کا اس کا دعوی تھا۔ پوچھا بزدار اور مریم میں سے آپ کو کون بہتر لگا؟ کہتا بزدار ہزار درجے ان سے بہتر تھا۔ میں حیران۔۔ اورنج ٹرین کے نیچے سے گرزتے ہوئے اس کی میں نے تعریف کی۔بولا اس کی مجھے زاتی طور پر بڑا فائدہ ہوتا۔میں پشمان
اس اللہ کے ولی کو بہت کم لوگ جانتے ہیں آپ بھی جانییے
یہ وہ عظیم شخص جس نے 1994ء میں کنگ فیصل ایوارڈ کو یہ کہتے ہوئے ٹھکرایا کہ میں نے جو کچھ لکھا ہے اللہ تعالی کی خوشنودی کے لئے لکھا ہے لہذا مجھ پر میرے دین کو خراب نہ کریں.
ایک ایسا عظیم شخص جس نے فرانس کی نیشنیلٹی کو یہ کہتے ہوئے ٹھکرا دی کہ مجھے اپنی مٹی اور اپنے وطن سے محبت ہے.
ایک ایسا شخص جس کے ہاتھ پر 40000 غیر مسلموں نے کلمہ طیبہ پڑھا.
ایک ایسا ہستی جو 22 زبانوں کا ماہر تھا اور 84 سال کی عمر میں آخری زبان تھائی سیکھ لی تھی.
ایک ایسا شخص جس نے مختلف زبانوں میں 450 کتابیں اور 937 علمی مقالے لکھے.
وہ عظیم شخص جو اس قدر علمی مقام رکھنے کے باوجود اپنے برتن اور کپڑے خود دھوتے تھے.
وہ بےنیاز شخص جسے 1985 میں پاکستان نے اعلی ترین شہری اعزاز ہلال امتیاز سے نواز تو اعزاز کے ساتھ ملنے والی رقم جو ایک کروڑ روپے بنتی تھی
اس رقم کو بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کے شعبہ تحقیقات اسلامی کو یہ کہتے ہوئے دیا کہ اگر اس فانی دنیا میں یہ اعزاز وصول کیا تو پھر باقی رہنے والی زندگی کے لئے کیا بچے گا.
یہ وہ عظیم مصنف جس نے حدیث کی اولین کتاب جو 58 ہجری میں لکھی گئی تھی جسے صحیفہ ہمام بن منبہ کہا جاتا ہے
اس عظیم حدیثی و تاریخی دستاویز کو انہوں نے 1300 سال بعد جرمنی میں برلن لائبریری سے دریافت کیا اور تحقیق کے بعد شائع کرایا.
اتنا نیک شخص جس نے قرآن مجید کا فرانسیسی زبان میں ترجمہ و تفسیر لکھا اس شاہکار ترجمے کے بیسوں ایڈیشن شائع ہوچکے ہیں.
ایک ایسا عاشق رسول جس نے "تعارف اسلام " کے نام سے ایک شاہکار کتاب لکھی جس کتاب کے دنیا کی 22 زبانوں میں ترجمے ہوچکے ہیں.
ی ولی اللہ یہ نابغہ روزگار شخصیت
ڈاکٹر محمد حمید اللہ کی تھی،آپ 1908 میں حیدر آباد دکن میں پیدا ہوئے،
آپ نے 1933ء میں جرمنی کیبون یونیورسٹی سے ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کی اور اس کے بعد وہیں عربی اور اردو کے استاد مقرر ہوئے.
آپ 1946ء میں اقوام متحدہ میں ریاست حیدرآباد کے نمائندہ (سفیر) مقرر ہوئے۔
1948 میں سقوط حیدر آباد اور انڈیا سے ریاست کے جبری الحاق پر سخت دلبرداشتہ ہوئے اور جلاوطنی کی زندگی اختیار کی اور جلا وطنی کے دوران "حیدرآباد لیبریشن سوسائٹی" کے نام سے ایک ت��ظیم بھی بنائی.
1950 میں پاکستان کا پہلا قانونی مسودہ بن رہا تھا تو آپ سے رابطہ کیا گیا آپ پاکستان تشریف لائے.
آپ نے 1952 سے 1978 تک ترکی کی مختلف جامعات میں پڑھایا
1980 میں جامعہ بہاولپور میں طلبہ کو خطبات دیے جنہیں بعد ازاں خ��بات بہاولپوری کے نام سے شائع کیا گیا
یہ عظیم علمی اور فکری شخصیت 17 دسمبر 2002 کو امریکی ریاست فلوریڈا میں انتقال کر گئی.
ڈاکٹر محمد حمیداللہ کہنے کو ایک فرد تنہا لیکن کام کئی جماعتوں سے زیادہ کر گئے،اللہ تعالی انہیں غریق رحمت کرے.
انتخاب #قلم_کہانی
نثار باز صاحب۔۔۔ محترمہ ثمر بلور کو دوش دینے کی ضرورت نہیں کیونکہ میں حلفیہ کہتا ہوں کہ اس معاملے سے ان کا کوئی سروکار نہیں۔۔۔۔آپ مجھے مخاطب کرکے میرے ٹویٹ کا جواب دیں اور قسم اٹھاکر کہہ دیں کہ
1۔ کیا آپ نے قائمہ کمیٹی کے اندر مذکورہ ٹھیکوں کی منسوخی کے لیے اپنا اثر ورسوخ استعمال نہیں کیا؟
2۔کیا آپ ان لیزوں کے حصول کے متمنی نہیں؟
3۔کیا آپ نےاثرو رسوخ استعمال کرکے یہ تینوں لیز منسوخ نہیں کرائے؟
4۔آپ کے دباؤ پر منرل ٹائٹل کمیٹی سے ٹھیکوں کی منسوخی کے بعد متاثرہ ٹھیکیدار نے اپیل جمع نہیں کرائی۔۔۔
5۔کیا ان تینوں لیزوں کے حصول کے لیے آپ نے عارف احمد زئی اورسابق سیکریٹری اسرار سے گٹھ جوڑ کرکے متاثرہ ٹھیکیدار کی اپیل خارج کرنے کے لیے ایڑی چوٹی کا زور نہیں لگایا؟
آپ کے پیٹ میں مروڑ صرف اس لیے اٹھ رہے ہیں کیونکہ تبدیلی سرکار کے جاتے ہی آپ کے تین لیزوں کے حصول کا خواب ادھورا رہ گیا ہے۔۔۔
ریا زرد صحافت کا طعنہ۔۔۔تو آپ کو چیلنج دیتا ہوں کہ میری تیس سالہ صحافتی زندگی میں کوئی ایک ایسا ثبوت پیش کردیں جہاں میں نے زرد صحافت کا سہارا لیا ہوں۔۔۔۔میں یہ ٹویٹ ڈیلیٹ کرکے آپ سے سرعام معافی مانگ لوں گا۔میرا ضمیر مطمئن ہے اور بفضل تعالٰی میرے دامن پر 35 ملین ڈالر کے عوض پختونوں کے سروں کے سودا کا کوئی داغ نہیں۔۔۔
اِس عشق نہ اُس عشق پہ نادم ہے مگر دل
ہر داغ ہے اس دل میں بجز داغ ندامت
فیض احمد فیض
@mbilalghauri گوادر کا پتہ رکھ کر نئے لیپ ٹاپ انتہائی سستے بیچ رہے ہیں۔ اور نمبر بھی یو۔فون کا ہے مگر واٹسیپ ہے۔ 20-30٪ پیسے ایڈوانس مانتے ہیں۔ بھارت والی اردو بولتے ہیں۔ خوش قسمتی سے لٹنے سے بچ گیا۔گزشتہ سال کا واقع ہے۔ مجھے تو یہی سندور 2.0 لگ رہا ہے ۔
@Alikhanyzai علادہ سے پلچار لین موٹے وے بھی بنا دی جائے تو آئندہ کئی دہائیوں تک گاریوں کا بھوج اٹھا سکتی ہے۔ عام روڑ کی کشادگی سے مسائل کچھ عرصے بعد جوں کے توں دوبادہ ہو جاتے ہیں۔ ( کاروبار بڑھنے کی وجہ سے)
محسن رضائی کا تازہ انٹرویو مغرب کے لیے ایک بم ہے — امریکہ اور اسرائیل پر براہ راست وار۔
کھیل بدل چکا ہے۔ ایران، سعودی عرب، ترکی اور پاکستان نے نہ صرف اسرائیل کو اصل دشمن کے طور پر پہچان لیا ہے — بلکہ کھلے عام اس کا اعلان بھی کر دیا ہے۔
ٹریگر پوائنٹ کیا تھا؟ عاصم منیر کا دورہِ تہران۔
سفارت کاری اور ٹائمنگ کا ایک شاہکار، جسے پاکستانی میڈیا سمجھ ہی نہ سکا۔ یہ ایک ہی دورہ ایک ایسی زنجیر بنا جس نے ایران ہی نہیں، سعودی عرب، ترکی اور پاکستان کو بھی اسرائیل کے خلاف ایک صف میں لا کھڑا کیا۔
یہ حالات کو اپنے حق میں ڈھا��نے کی بہترین حکمت عملی ہے — اور اس وار کی ٹائمنگ کیا کمال ہے۔
اور ستم ظریفی دیکھیں: امریکہ کا نائب صدر ایران میں ایک وردی والے شخص — اسی محسن رضائی — کو خط لکھ رہا ہے۔ ایک سپر پاور کے لیے اس سے بڑی بدقسمتی کیا ہوگی۔
ایک ہی چال نے سپر پاور کے اصل قد کا پول کھول دیا۔
آگے دلچسپ اور خطرناک وقت ہے۔ ایک نیا دور شروع ہو رہا ہے۔
لیکن یاد رکھیں — اس مرض کی تشخیص سب سے پہلے شاہ فیصل نے کی تھی۔ اور اس کی قیمت چکانی پڑتی ہے۔ اس بار قیمت یا تو ایم بی ایس کو دینی ہوگی یا عاصم منیر کو — شاید دونوں کو۔
کیپٹن صفدر کی گفتگو کا ٹارگٹ میرا جسم میری مرضی والے تھے
عاصمہ جہانگیر کی قادیانیت نوازی جسکو لبرل اور میرا جسم والوں نے عورت کے ساتھ جوڑ دیا
کیپٹن صفدر کا ٹارگٹ عورت نہیں تھی یا کینسر مریض نہیں
مریم نواز شریف نے موم بتی مافیا کے پریشر غلط پوسٹ کی اور موضوع ہی بدل دیا ۔۔۔!!
کیپٹن صفدر نے مشکل وقت مریم نواز شریف کا ساتھ دیا
لیکن جب کیپٹن صفدر پر مشکل ��ئی وہ تنہا لڑ رہا ہے
ہمارا معاشرہ عورت کو زیادہ سپورٹ کرتا ہے چائے وہ غلط ہو
مریم نواز شریف غلط ہیں انکو سمجھ نہیں یے کیپٹن صفدر کے مؤقف کی
میرا جسم اللہ کی عطا، میری جان اللہ کی امانت، میری زندگی اللہ کے حکم کے تابع اور شفا اسی کے ہاتھ میں ہے۔
افسوس کہ کیپٹن (ر) محمد صفدر اعوان کے بیان کو اس کے اصل پس منظر سے ہٹا کر خواتین کی تضحیک اور کینسر کے مریضوں کا مذاق اڑانے سے جوڑا جا ر��ا ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ انہوں نے ایک مذہبی اجتماع میں اپنے دینی عقیدے اور نظریاتی مؤقف کا اظہا�� کیا تھا۔ آخر میرا جسم، میری مرضی کے جواب میں میرا جسم، اللہ کی مرضی کہنا کون سا جرم ہے؟ اسلام کا بنیادی عقیدہ ہے کہ انسان کا جسم اور جان اللہ تعالیٰ کی عطا اور امانت ہیں۔ قرآن مجید میں ہے
وَإِذَا مَرِضْتُ فَهُوَ يَشْفِينِ (اور جب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہی مجھے شفا دیتا ہے)۔
اسلام جسم کی عزت، حفاظت اور صحت کا درس دیتا ہے۔ کینسر جیسے موذی مرض سے لڑنے والی ہر خاتون ہمارے احترام، ہمدردی اور دعاؤں کی مستحق ہے، لیکن کسی مذہبی نظریے کے اظہار کو بیمار خواتین کی توہین قرار دینا بھی درست نہیں۔