توبہ ہے یار
یہ سب کیا چل رہا ہے؟
میرے خیال سے سارے ریسٹورنٹ ، ہوٹل ، بیکریاں یا اسٹور ایسے نہیں ہوتے جیسے اس نے بتائیں ہیں؟؟
زیادہ تر صاف ستھرے ہوتے ہیں
فوڈ کوالٹی اور اپنے اسٹینڈرڈ کا بہت خیال رکھتے ہیں
جو یہ بتا رہا ہے ایسا صرف کچی آبادیوں یا غریب بستیوں میں ہوتا ہوگا؟؟🤔
نوعمر لڑکوں اور خصوصاً تمام لڑکیوں اور ان کے والدین کے لیے بہت ضروری پوسٹ۔۔۔
1۔ اگر کوئی شخص چاہے وہ آپ کا ٹیچر ہو، سکول کا چپڑاسی، آفس بوائے چوکیدار یا ڈرائیور ہو، لیب اٹینڈنٹ یا کوئی بڑا سٹوڈنٹ ہو، آپ کو اکیلے میں بلا رہا ہے، اس کے پاس مت جائیں۔
2۔ مدرسے کا استاد، قاری صاحب یا امام صاحب آپ کو اپنے ذاتی رہائش گاہ پر یا کمرے میں بلاتے ہیں، تو مت جائیں، اور والدین کو یہ بات ضرور کہہ دیں۔
3۔ گاؤں یا شہر میں اگر کوئی دکاندار آپ کو دکان کے اندر آنے کو کہتا ہے، تو مت جائیں۔ (8 ، 10 سال سے بڑی بچیاں دکان پر جائیں ہی نہ)
4۔ اپنے گھر کے لوگوں کے سوا باہر کسی سے کھانے کی چیز مت لیں، اگر لینا بھی پڑے تو کھائیں مت، بلکہ جیب میں رکھ کر بعد میں پھینک دیں۔
5 اگر کوئی انجان آدمی آپ کو کہے کہ فلاں جگہ آپ کے والد، چاچا یا ماموں یا بھائی کھڑے ہیں، آپ کو بلا رہے ہیں، تو ان کو کہیں، میرے والد، بھائی یا ماموں خود یہاں آ جائیں۔
6۔ اگر استاد یا قاری آپ کو کہیں کہ کمرے سے فلاں چیز لاؤ ، اور آپ جاتے وقت محسوس کریں کہ وہ خود بھی میرے پیچھے آ رہا ہے، تو اس سے معذرت کر کے اندر جانے سے انکار کر دیں۔
7۔ جب بھی کوئی بڑا، استاد، قاری یا امام صاحب آپ کے انکار کے باوجود زبردستی کرنے کی کوشش کریں یا ہاتھ لگانے کی کوشش کریں تو فوراً اس طرف بھاگیں جہاں باقی طالب علم یا لوگ ہوں۔
8۔ اگر کوئی ٹیچر آپ کو کہیں، کہ میری بات نہیں مانو گے تو فیل کر دوں گا یا نمبر کم آئیں گے یا جہنم میں جاؤ گے، تو اس بات کی اطلاع اپنے والدین کو دیں۔
9۔ گھریلو ملازمین اور گھر میں تعمیر یا مرمت کا کام کروانے کے لیے بلائے گئے مستری، مزدور، الیکٹریشن، پلمبر یا پینٹر وغیرہ پر کڑی نظر رکھیں۔ بعض اوقات یہ افراد خواتین یا بچوں پر بری نظر رکھتے ہیں اور چوری چکاری کے بھی مرتکب ہوتے ہیں، لہٰذا ان کی طرف سے غفلت یا اندھا اعتماد آپ کو نقصان پہنچا سکتا ہے۔ صرف قابل اعتماد اور جانے پہچانے لوگوں کو ہی گھر میں داخل کریں۔
10۔ کوئی بھی پرایا شخص اگر آپ سے نرم اور میٹھے لہجے میں بات کرتے وقت آپ کے جسم کو بار بار ہاتھ لگانے کی کوشش کرے، تو وہاں سے جلدی نکلنے کی کوشش کریں، اور اس آدمی کے بارے میں ہمیشہ احتیاط سے رہیں۔ گھر میں بتائیں۔
11۔ اگر آپ کہیں کسی کی گرفت میں آ گئے ہیں اور وہاں سے نکل نہیں سکتے، یا اس بندے سے خود کو چھڑا نہیں سکتے، کوئی بچانے والا بھی نہ ہو، اور خدا نخواستہ وہ آپ سے کچھ غلط کرنے میں کامیاب ہو جائے، تو اس کو کبھی یہ کہنے کی غلطی نہ کریں، کہ میں اپنے والد کو بتاؤں گا، بتاؤں گی۔۔۔ اگر آپ نے ایسی بات کی تو وہ آپ کو زندہ نہیں چھوڑے گا، اگر اس نے آپ کو دھمکی دی کہ اگر گھر میں کچھ کہا تو مار دوں گا، تو اسے کہیں ٹھیک ہے۔۔۔ نہیں بتاؤں گا/گی، بعد میں گھر آ کر اپنے والدین کو پورا واقعہ بتا دیں، شرمانے کی کوئی ضرورت نہیں کیونکہ آپ کے والدین یہ بات کسی کو نہیں بتائیں گے، بلکہ اس شخص کے خلاف کارروائی کریں گے اور ڈرنے کی ضرورت اس لیے نہیں کہ اب آپ کے والد یا سرپرست یا بڑوں کو اس شخص کا پتہ چل گیا ہے، وہ اسے اچھی طرح پوچھ لیں گے۔
12۔ گھر سے باہر کہیں بھی اجنبی لوگوں سے بات کرتے وقت دو میٹر کا فاصلہ رکھیں، انہیں اپنے قریب نہ آنے دیں۔ براہِ کرم! اس پوسٹ کو اپنے انداز میں اپنے بچوں اور بالخصوص بیٹیوں تک پہنچا دیں۔ گھر میں جب بھی بچے ساتھ بیٹھے ہوں، باتوں باتوں میں دوستانہ انداز میں انہیں اس طرح کے لیکچرز دیا کریں، تاکہ انہیں ذہن نشین ہو جائے۔ یونیورسٹی جانے والی لڑکیوں کے والدین کو بھی انھیں یہ سب سمجھانا چاہیے۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کی اور ہمارے بچوں کی حفاظت فرمائے۔ آمین
امریکی پادری رک وائلز نے سوال اٹھایا کہ "نازی جرمنی میں آپ نازیوں پر تنقید نہیں کرسکتے تھے، سوویت یونین میں کمیونسٹ پارٹی پر بات کرنا ممنوع تھا، تو آج کے امریکہ میں کس پر تنقید کرنا منع ہے؟"
انہوں نے خود ہی اس سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا: "یہودی لابی"
وائلز کے مطابق یہی دراصل وہ طاقت ہے جو امریکہ میں آزاد اظہارِ رائے کے اصول کو توڑ دیتی ہے۔ انہوں نے اسے امریکہ کی سیاست کا "سب سے بڑا ممنوع موضوع" قرار دیا۔
Let’s be clear about what we are watching on LIVE television.
Israel has surrounded with tanks the Kamal Adwan hospital in northern Gaza. It has blasted out an external wall, while hundreds of patients are trapped inside and are being told to leave.
Over 12 months:
Israel has killed 5 Palestinians every hour.
Israel has killed 1 Palestinian child every hour.
Israel has killed 1 Palestinian child under 5 years old every 3 hours.
It’s genocide.
1860 میں انگریزوں نے جب ضابطہ فوجداری بنایا دیگر قوانین بنائے تو ان سب میں لکھا کہ سورج غروب ہونے کے بعد خواتین کی گرفتاری نہیں ہو گی رات کے وقت اس گھر میں پولیس داخل نہیں ہو گی جہاں خواتین ہوں گی مگر آج یہ سارے اصول پامال ہو چکے ہیں ! سلمان اکرم راجہ ۔۔۔
After the U.S. dropped the nuclear bomb on Japan, a famous image emerged of a child carrying his brother, saying, “He is not heavy, he is my brother.”
Now, the scene repeats itself again, this time in Gaza, with the same perpetrator funding and contributing in the crime.
— How are you?
Girl: May Allah keep you safe and well!
— Why are you carrying your brother (sister) like that?
Girl: She was trampled in…
— And where are you taking her now?
Girl: We’re going to our tent.
— And you’re not tired carrying her like that? Are you tired or not?
Girl I’m tired. I’ve been carrying her for an hour and we can’t…
— And where are you going right now?
Girl: I’m going to the hospital!
اللہ کی راہ میں مرنا ہماری سب سے بڑی خواہش ہے، مجھے امام علی رضی اللہ عنہ کا یہ قول یاد ہے کہ:
("میں اپنے دنوں میں سے کس دن موت سے بھاگوں؟
وہ جس میں موت کا حکم ہے، یا وہ جس میں نہیں ہے؟
پس جس دن موت کا حکم نہیں اس دن میں موت سے ہرگز نہیں ڈروں گا۔
لیکن جس دن مجھ پر موت لکھ دی جائے گی اس دن احتیاط مجھے نہیں بچا سکتی۔‘‘)
یہاں تک کہ اگر ہم 1000 میل دور بھی کیوں نہ ہوں، موت ہمیں آ کر رہے گی۔ چاہے ہم مضبوط قلعوں میں ہی کیوں نہ ہوں۔ میں جانتا ہوں کہ زندگی اللہ سبحانہ و تعالی کے ہاتھ میں ہے اور دشمن کی تنبیہات اور دھمکیاں میری زندگی کا ایک دن بھی گھٹا نہیں سکتیں۔
@SaveGazaPK@qaiseraraja
ٹک ٹاک پر یہ ویڈیو دیکھی ہے ، دیکھیں کیسے یہ پولیس والا بیچارے غریب سے مفت شہد اٹھا کر لے گیا ہے ، وہ بیچارہ ویڈیو میں بول رہا ہے کہ "ایس ایچ او" کو معافی دے دی اب تم بھی آ گئے ہو۔
مفت خوری اور ہڈ حرامی کرنے والے ایسے اہلکار کو فوری معطل ہونا چاہئے.
@OfficialDPRPP@ccpolahore@MaryamNSharif@AzmaBokhariPMLN
آصفہ زرداری کو چھوٹا سا ڈرون لگ گیا تھا جس پر میڈیا نے تین دن ناچ ناچ کر گنگرو توڑ دئے تھے جیسے کوئی ایٹمی جنگ چڑھ گئی ہو، آج لاہور کے بچے اور بچیاں مار کھا کر ہسپتالوں میں پڑے ہیں لیکن میڈیا دیکھانے کے لئے راضی نہیں
عمران ریاض خان 🔥
BREAKING:
Imran Khan is being mistreated in his prison cell. Authorities have denied family and his lawyers to visit him, and they've turned off electricity in his cell.
This comes at a time when his political party is being attacked widely in #Pakistan.
عاصم منیر، باجوہ، ندیم انجم سمیت کسی بھی جرنیل کے چالیس سالہ کیرئیر سے کوئی ایک ایسا امیج دکھا دیں جس میں وہ شیلنگ اور بندوقوں کے سائے میں نماز ادا کررہے ہوں۔
یہ ہیں وہ اصلی مجاہد جو اس تصویر میں خوف کو جوتوں کے نیچے رکھ کر نماز ادا کرتے نظر آرہے ہیں۔
جو وردیاں پہن کر سالانہ بائیس سو ارب کھاجاتے ہیں، وہ مجاہد نہیں لٹیرے ہیں۔