“2021 میں اس وقت کی فوجی قیادت نے ہتھیار پھینکنے والے دہشتگردوں کو واپس بسانے کا منصوبہ پیش کیا تھا، مگر اس منصوبے کو خیبرپختونخوا اور قبائلی علاقوں کے ہمارے منتخب نمائندوں نے مسترد کر دیا تھا- اس منصوبے پر ہمارے دور میں عمل نہیں ہوا۔
لیکن اب حقائق کے برعکس تحریک انصاف کی حکومت پر یہ سراسر جھوٹا الزام لگایا جا رہا ہے کہ ملک میں دہشتگردی اس دور میں بسائے گئے دہشتگردوں کی وجہ سے پیدا ہوئی ہے۔ قوم کو بتایا جائے کہ کون سے دہشتگرد کب، کہاں اور کیسے بسائے گئے؟”
ناحق قید سابق وزیراعظم پاکستان عمران خان کا جیل سے پیغام
(9 اکتوبر، 2025)
"میں اپنی قوم کو پھر سے پیغام دینا چاہتا ہوں یہ چاہے کچھ بھی کر لیں میں ان کے سامنے نہ جھکوں گا نہ اپنی قوم کو جھکنے دوں گا"عمران خان
#ImranKhan
Link : https://t.co/7oU7Hs5isv
@AliAminKhanPTI@ImranKhanPTI علی امین گنڈاپور بے شک اقتدار میں ہوتے ہوئے وہ عوام کی امیدوں پہ پورے نہیں اترے لیکن کا استعفیٰ ایک اچھا فیصلہ ہے اور اسکی تعریف کرنی چاہیئے گنڈاپور صاحب میرا مشورہ ہے کہ اب آپ عہدے کی قید سے آزاد ہیں اب عمران خان کو رہا کروانے کیلئے پورا زور لگائیں اڈیالہ کے باہر کیمپ لگائیں!
Wishing a very happy birthday to the best Cricketer Pakistan ever produced. Wish you a healthy and a long life Khan Sahab, stay blessed always InshAllah 🤲 @ImranKhanPTI