اگر تمہیں کوئی صرف اپنی ضرورت کے وقت یاد کرتا ہے تو پریشان مت ہو بلکہ فخر کرنا اسے اندھیروں میں روشنی کی ضرورت ہے اور وہ تم ہو❤️💯
(مولا علی علیہ السّلام )
ضيفني+لايك+رتويت+نقطة فولو من الرتويت
اضمن لك اكثر من ١٥٠ متابع في ٣٠ دقيقة،
ضيفوا بعض ولا تنسى ضيفني الان👏🔥٣٩٦
كود خصم نون : RRF7 نمشي : BLK16
ستايلي : DC فوغا كلوسيت : QHV
مذہب کی خوبیاں اُسے قائل نہ کر سکیں
بس ایک ہی اصول پہ ........قربان ہو گیا
جوں ہی سنا کہ چار بھی جائز ہیں بیویاں
فوراً وہ کلمہ پڑھ کے ....مسلمان ہو گیا🤦
کبھی ناراض مت ہونا
کبھی ایسا جو ہوجاۓ
تمہاری یاد سے غافل
کسی لمحےجو ہوجاؤں
بنا دیکھےتری صورت
کسی شب میں جوسو جاؤں
تو سپنوں میں چلے آنا
کبھی ایساجو ہوجاۓ
جنہیں کہنا ضروری ہو
وہ مجھ سے لفظ کھوجائیں
انا کوبیچ مت لانا
میری آواز بن جانا
مگر ناراض مت ہونا❣️