بینک سے انشورنس ایجنٹ کی کال آئی کہ آپ ہر مہینے 20 ہزار بینک کو جمع کرواتے رہیں آپکے مرنے کے بعد ہم آپکے گھر والوں کو 1 کروڑ دیں گے
میں نے کہا آپ 1 کروڑ مجھے دے دیں۔ مرنے تک میں آپکو 20 ہزار ہر مہینے دیتی رہوں گی
اب دو دن سے فون بھی نہیں اٹھا رہے حالانکہ بات تو ایک ہی تھی،