اسلام علیکم
صبـــح بخیــــر
زمین اور اہل زمین کے درمیان بکھری اچھی باتوں اور
عادتوں کو یوں چنیں جیسے پرندے زندگی کے لیے رزق چنتے ہیں.
الله پاک آپ کو ھمیشہ اپنے خزانہ غیب سے وہ سب کچھ عطا فرمائے جو آپ کے حق میں بہتر ہو۔
آمین.
مانا کہ آپ لوگوں کو ہسانا میرا کام ہے
پر دانتوں کی صفائی کا خیال تو آپ لوگوں نے خود ہی رکھنا ہے نا جی
تو مہربانی کیا کریں اپنے دانتوں کو بھی صاف کر لیا کرو
اسلام وعلیکم
صبح بخیر
اَللّٰہُمَّ اَعِنِّیْ عَلٰی ذِکْرِکَ وَشُکْرِکَ وَحُسْنِ عِبَادَتِکَ
ترجمہ : اے اللہ ! اپنے ذکر اور شکر اور اچھی عبادت پر ہماری مدد فرما
آمین
Every sunrise is a beautiful reminder that God gives us another chance to grow, love, and be thankful. May your day bloom with peace, joy, and blessings.
Good morning
اَلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ
صُبْحُ بَخَیْر!
یا اللہ! ہم سب کو صحت، تندرستی، رزقِ حلال اور دونوں جہاں کی خوشیاں عطا فرما۔ ہم سب کی پریشانیاں دور فرما اور ہر قدم پر اپنی رحمت و برکت کا سایہ رکھ۔
آمین یا رب العالمین۔
GOOD MORNING!
Life isn't always about big achievements. Sometimes, the smallest moments bring the greatest happiness.
Slow down, smile, be grateful, and enjoy the beauty of today.