@Aladeen_Pro شکریہ پیارے بھائی ہم اوورسیز کشمیری اپ کا شکریہ ادا کرتے ہیں جو اس وقت اپ کشمیر کی اواز کو بلند کر رہے ہیں باقی رہ گیا پاکستانی میڈیا ان جیسا بے وفا اور جو یہ امپیکٹ اپنے ہمارے دشمن بھارت کے اوپر ڈال رہے ہیں ان کو کیا ہی کہیں لعنت ہی بھیج سکتے ہیں
@Sardar_Amman07@Sardar_Amman07پیارے لیڈر کشمیر کی آواز ہم اور سیز کشمیری بلکہ میری یہ رائے ہے اب اس حکومت کو ہی گرا ڈالیں جدوجہد ہم کر رہے ہیں قربانیاں ہم دے رہے ہیں اور حکومت کوئی اور کیوں کرے ہم اپنے حقوق کی جنگ لڑ رہے ہیں اور حکومت بھی ہم خود ہی کریں گے انشاءاللہ
@ImranRiazKhan ہم اور سیز کشمیری اپ سے مطالبہ کرتے ہیں کہ سارا سچ سامنے لائیے اس وقت کشمیر سارا بند ہے اور پاکستانی میڈیا جھوٹ پر جھوٹ بول کر نفرت پھیلا رہا ہے وہاں پر سٹیٹ ٹو سٹیٹ فائر کیا جا رہا ہے ایک جوان شہید ہو گیا درجنوں زخمی ہیں گولیاں لگنے کی وجہ سے 36 گھنٹوں سے سروس بند ہے #9مئی