اج 92 ورلڈ کپ فائنل میچ دوبارہ وائرل ہے 🔥
کیوںکہ کل آمریکی اوورسیز پڑھے لکھے جاہل ڈاکٹروں نے عاصم منیر کو خوش کرنے کے لیے عمران خان کے چہرے کو Blur کیا تھا! @APPNA
بیشرم تنخواہ دار ڈاکٹر تمھاری ہمت کیسے ہوئی!!
@soulat_pasha Dr. Qadeer Khan was PHD. He was indeed a scientist l. He didn't invent the atom bomb but he definitely created it in Pakistan through the knowledge that he got while working in Holland.
Nobody should try to undermine his contribution.
@DrSiddiqui101@Intl_Mediatior Keep living in dreams. Pakistani people are coward and spineless. They will never ever stand up to get their rights.
They did not learn anything from the people of Sri Lanka, Bangladesh and Nepal.
@JimmyVirkk Please don't use Hundi words. Many young readers follow you. When you use Hindi words like Udh, they think that it is Urdu word and keep on using it in regular conversations. This way, they promote Hindi not Urdu.
میری نوکری چلی گئی تھی، آنہ آنہ جوڑ کے یہ کاؤنٹر بنوایا ہے، آگے جس بندے نے کام کی آس لگائی تھی وہ انکاری ہے، میری بیوی کا کیس سر پہ ہے، کمرے کا دو ماہ کا کرایہ دینے والا ہے، میرے پہ مہربانی ہو گی، کام شروع کرا دیں، روزگار بنا دیں
بیس ہزار مدد پہنچ گئی، الحمداللّہ
مطالبہ جاری رکھیں 🚨
آگر زیادہ نہیں تو کم از کم ایک ٹویٹ عمران خان کی علاج کے لئے ضرور کریں۔ مطالبہ کریں کہ شوکت خانم کے ڈاکٹرز کی موجودگی میں خان صاحب کو فوری شفا انٹرنیشنل منتقل کر دیا جائے۔
سوشل میڈیا اس پر ضرور آواز اُٹھائیں
پلیز ریپوسٹ ❗۔یہ دونوں بچے یتیم ہیں اور پیدائشی معذور ہیں۔والد کی وفات کے بعد اپنی والدہ دادی ماں اور دو بہنوں کے ساتھ اس ایک کمرے میں رہ رہے ہیں۔دونوں کو وہیل چیئرز کی اور ایک چارپائی کی اشد ضرورت ہے اگر اپ میں سے کوئی ان کو لے کر بھجوا دے۔تو والدہ کو دیکھ بھال میں کچھ آسانی ہو گی