یہ علاج پاکستانی ڈاکٹرز کیوں نہیں بتاتے ؟
پہلی بات کیونکہ پاکستان میں 100 میں سے 50 پرسنٹ ڈاکٹرز سرے سے ھوتے ھی نہیں ھیں اور جو ڈاکٹرز ھوتے ھیں یا تو انکو یہ علاج معلوم ھی نہیں یا وہ یہ علاج اسلیے نہیں بتاتے کیوں۔۔۔
پشاور یونیورسٹی کے اسٹیج پر وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی نے جب سٹوڈنٹس سے عمران خان کے لئے تالیاں بجانے کا کہا تو کچھ خاص جوش نظر نہیں آیا،سہیل آفریدی نے اپنی طرف سے طنزیہ کہا اسٹبلشمنٹ کے لئے تالیاں بجاؤ گے،سٹوڈنٹس نے اتنے جوش و خروش سے تالیاں پیٹیں کہ وزیر اعلیٰ حیران رہ گئے
روزانہ کی بنیاد پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا طے ہونا صارف اور حکومت دونوں کے لیے بہتر ہے. اس کا شفاف میکنزم اپنایا جاے تو اگر قیمت کم ہوتی تو صارف کو اگلے دن سستی مصنوعات مل سکتی ہیں. اور اسے پورا ہفتہ پٹرول کے سستے ہونے کا انتظار نہیں کرنا پڑے گا. اسی طرح اگر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ہوتا ہے تو حکومت کو اپنے پاس سے پورا ہفتہ سبسڈی نہیں دینی پڑے گی..
🚨عوام کی ڈیمانڈ پر ایچ ڈی کوالٹی میں مکمل ستلج فلم ۔🚨
ایچ ڈی کوالٹی میں مکمل دوبارہ دیکھیے ۔
وہ فلم جس کو مودی نے انڈیا میں بین کیا ۔جس کو نیٹ فلیکس سے اتار دیا ۔
کیونکہ رجیم چینج والے سارے لوگ چاہتے ہیں عوام کے ساتھ جو ناجائز سلوک ریاست اور حکومت کرتی ہے وہ کوئی نہ دیکھے ۔
دیکھا جائے تو اس وقت برصغیر کے تمام ممالک میں یہی حالات ہیں جو ستلج میں دیکھائے گے ہیں ۔
کیا ہمارے پنجاب یا باقی صوبوں میںُ بھی ایسے حالات ہیں جو انڈیا کی پنجاب میں دیکھائے گے ہیں ؟
اس کا حل کیا ہے ۔۔۔
شوکت خانم ک لاگت 70 کروڑ تھی جس میں سے 50 کروڑ نواز شریف نے اپنی جیب سے دیا تھا اور ہسپتال کیلئے جگہ بھی نواز شریف نے پنجاب گورنمنٹ سے دلوائی تھی ! عمران خان
احباب کے اصرار پر میں نے یہ کورس ترتیب دیا ہے جو آپ کو کلاڈ کی بنیادی معلومات سات دن میں سکھا دیگا۔ اس ٹویٹ کے نیچے کورس انگریزی میں لگا ہے اور پہلے کمنٹ میں یہی کورس اردو میں ہے۔ جیسے کہ میں نے پہلے کہا ہے کہ اے آئی خود بہترین استاد ہے۔ ہمت کریں اور شروع ہوجائیں
پنجاب میں اب جیل ملاقاتوں کے لیے online اپائنٹمنٹ فون تک رسائی ویڈیو کال کی سہولت اور پنجاب کی ہر جیل میں قیدی اس کا کوئی بھی مرتبہ یا حیثیت ہو سہولیات سے مستفید ہو سکتا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب
سھیل آفریدی ۔ میں بھی ویڈیو کال کر سکتا ہوں ؟
مریم نواز ۔ نہیں 😆😆
آپ قطریوں کی اعلی ظرفی دیکھیں۔ کامیاب ترین ثالثی کرکے بھی کریڈٹ نہيں لے رہے۔ کہہ رہے ہیں جی پاکستان نے ثالثی کی ہے۔
قطریوں کی اعلی ظرفی کشادہ دلی کو سلام! 🫡
بریکنگ 🚨🚨
پیٹرول کی قیمتوں میں کمی ایک دو دن تاخیر کا شکار ہوئی تو حکومتی حلقوں نے کہا کہ “مشاورت جاری ہے”۔
لیکن اصل کہانی اب سامنے آ گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق ریاست دو دن سے اڈیالہ جیل میں مرشد عمران خان سے ملاقات کا وقت مانگ رہی تھی، مگر مرشد مصروفیات کے باعث انکار کرتے رہے۔
آخرکار بشریٰ بی بی کے ذریعے پیغام بھجوایا گیا کہ “عوام کو ریلیف دینا ہے، پیٹرول سستا کرنا ہے، خدارا چند منٹ دے دیں۔”
کل مرشد نے وقت دیا، پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کی سمری دیکھی، دستخط کیے اور واپس بھجوا دی۔
آج قوم کو ریلیف مل گیا۔
کچھ لوگ سمجھتے ہیں حکومت اسلام آباد سے چل رہی ہے، جبکہ حقیقت یہ ہے کہ نظام آج بھی اڈیالہ سے ریموٹ کنٹرول پر چل رہا ہے۔ 😄
ہم نے اس ملک کو ایٹمی طاقت بنایا اور آپ نے نک دا کوکا اور چوکوں چوراہوں میں ٹھمکے دیئے
اور ناظرین فرزند گوجرانوالہ اظہر قیوم ناہرا نے عمران احمد خان نیازی کی 22 سالہ جدوجہد کو 22 سیکنڈ میں کوزے میں بند کردیا
اظہر قیوم آپکی راتی کوئی نہیں جمیا
عمران خان پر ڈاکٹر یونس بٹ کا دلچسپ تجزیہ۔۔
عمران خان اپنی کوشش سے اگر کچھ بنا ہے تو وہ قیدی نمبر 804 ہے۔۔۔
ظاہر ہے PM تو باجوہ کی مہربانی سے بنا
عمران خان کی پہلی بیوی کے بطن سے 2 بچے
دوسری بیوی سے 1 کتاب
اور تیسری سے پرائم منسٹر نے جنم لیا۔۔😋🫣😉