عظمی بخاری، غریدہ فاروقی، منصور علی وغیرہ وغیرہ ، یہ ویڈیو ان سب کیلئے ہے کہ یہ کندھ کوٹ کے مناظر ہیں، دیکھ لو اور اگر عوام گن سکتے ہو تو گن لو
#ستمبر_مزاحمت_عہد_ہمارا
#ستمبر_مزاحمت_عہد_ہمارا
ستائیس ستمبر وہ طلوع ہے جب پاکستان کی ہر گلی سے ایک آواز اٹھے گی — قیدی نمبر ۸۰۴ کی رہائی کے لیے، جس نے ایک ورلڈ کپ جیتا، دو یونیورسٹیاں بنائیں، تین کینسر ہسپتال قائم کیے، تیس سال جدوجہد کی، چار گولیاں کھائیں، تین سال ناحق قید کاٹی جبکہ کوئی جرم نہ تھا، ایک آنکھ کی روشنی گنوائی، مگر اپنا مشن کبھی نہ چھوڑا۔ یہ انسان، یہ کپتان، آج بھی صفر ہار کے ساتھ کھڑا ہے۔ ۲۷ ستمبر کو عوام اس کی خاموش چیخ کو سڑکوں پر لے آئیں گے۔
یہ جنگ تخت و تاج کی نہیں، حق اور باطل کی ہے — اور حق کو غالب آنا ہے، ان شاء اللہ۔
قاسم خان اور سلیمان خان کو تین سال سے عمران خان کے ساتھ ملنے نہیں دے رہے ہیں جبکہ مجھے یہ بھی پتہ چلا کہ عمران خان کو کتابیں پڑھنے کی اجازت بھی نہیں۔ عمران خان کے ساتھ انٹرنیشنل ہیومن رائٹس کے مطابق سلوک نہیں کیا جا رہا:
- امریکی کانگرس مین بریڈ شرمن
#ستمبر_مزاحمت_عہد_ہمارا
گھنٹہ گھر چوک کندھ کوٹ نعرہ بازی
سندھ کی عوام نے بھی ثابت کر دیا ہے کہ وہ آل زردا��ی سے تنگ آ چکے ہے اور خوف کے بت توڑ چکے ہیں ۔ انشاءاللہ 27 ستمبر کو ہر طرف عوام کا جم غفیر ہو گا
#ستمبر_مزاحمت_عہد_ہمارا
آپ ہم سے عمران خان چھینیں گے اسکا مطلب آپ مجھسے میرا مستقل چھینا چاہتے ہو
خان کی صورت میں میرا مستقبل چھپا ہوا ہے
خان کی صورت میں میری نسلوں کی مستقبل کا سوال ہے
خان کی صورت میں میرےپاکستان کا سوال ہے
خان کی صورت میں میرے سبز ہلالی پرچم کی بلندی کا سوال ہے
#ستمبر_مزاحمت_عہد_ہمارا
#ستمبر_مزاحمت_عہد_ہمارا
اے میرے اللہ! یہ کون سا عذاب ہے کہ ہمارا قائد، ہمارا کپتان، ہمارا مسیحا، ہماری آنکھوں کا تارا، ہمارے دل کی دھڑکن، جیل کی سلاخوں کے پیچھے تنہا ہے۔ اس کی آنکھوں میں ہماری تصویر ہے، اس کے دل میں ہمارا درد ہے، اور اس کے وجود میں پوری قوم سمائی ہے۔ کیا ہم اس کی پکار سن رہے ہیں؟ کیا ہم اس کی تنہائی محسوس کر رہے ہیں؟ کیا ہم اس کی قید کی ہر گھڑی کو اپنی قید سمجھ رہے ہیں؟ اے قوم! اٹھو، اپنے قائد کی آواز بنو، اس کی تنہائی کو اپنی تنہائی سمجھو، اور اس کی قید کو اپنی قید۔ یہ وقت ہے کہ ہم اپنی خاموشی توڑیں اور اپنے قائد کے لیے آواز بلند کریں۔ ستمبر کا یہ مہینہ ہماری مزاحمت کا مہینہ ہے، اور ہم اسے تاریخ کا سنہری باب بنائیں گے۔
ستمبر کا ہر دن گواہ ہے کہ خان ہمارا ہے، اور ہم خان کے ہیں؛ یہ عہدِ مزاحمت ہے، اور ہم اسے قیامت تک نبھائیں گے۔
وزیرِ اعلیٰ سہیل آفریدی کا عظیم الشان قافلہ کشمور سے کندھ کوٹ کی جانب روانہ
انشاءاللہ کندھ کوٹ شہر میں بھرپور سٹریٹ موبلائزیشن ہوگی۔
#ستمبر_مزاحمت_عہد_ہمارا