"IMAGINE"
the Emotions
after 21 year’s this sister is waiting for her father,Who is realising today from the Zionist prison. she is worried about her father whether he will identify her or not.
at 6 her father was prisoned.
this was the sacrifices of Palestine peoples
@AmbassadorNawaf dear Nawaf Sir, I am a disabled person and I intend to perform Hajj this year, but due to the reduced quota, I am facing visa difficulties. I request you to issue me a visa specifically for Hajj. I will bear my own expenses - Jazak Allah Khair
جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کل بروز جمعہ تمام ضلعی ہیڈ کوارٹرز میں اسرائیلی بربریت کے خلاف مظاہروں کا حکم
جے یو آئی کارکن اور ذمہ دار مولانا فضل الرحمان کے حکم ہر ضلع میں جمعہ نماز کے بعد احتجاجی مظاہرے کریں ۔
فلسطینی مسلمانوں کے ساتھ روا ظلم پر خاموشی ظلم ہے ۔ا
تیرہ اپریل کو کراچی میں عظیم الشان اسرائیل مردہ باد کانفرنس ہوگی ۔
اسرائیل مردہ باد کانفرنس میں تمام مکاتب فکر کے قائدین کو دعوت دی جائے گی ۔
میڈیا سیل جے یو آئی پاکستان
تمام مکاتب فکرکےعلماء پاکستان کےعوام کابیانیہ پیش کرینگے،بقول ڈاکٹراسرارقبلہ اول کیلئیےﮐﻤﺰﻭﺭ،ﺑﮑﮭﺮﮮﮬﻮﻧﮯ ﮐﮯﺑﺎﻭﺟﻮﺩﻣﺴﻠﻤﺎﻥ ﺍﭨﮫ ﮐﮭﮍﮮﮬﻮﻧﮕﮯ۔ﭼﺎﮬﮯﮐﻮﺋﯽ ﺳﻨﯽ،ﻭﮬﺎﺑﯽ،ﺩﯾﻮﺑﻨﺪﯼ ﮬﻮمتحدہونگے،مسلک اورجماعتی وابستگی سےبالاترہوکرشرکت کریں
الحمدللہ جمعیتہ علماء اسلام نے ہر محاذ پر مظلوم فلسطینیوں کیلئے آواز بلند کیا اس حوالے سے ان شاءاللہ 13 اپریل کو ایک عظیم الشان کانفرنس کراچی میں ہونے جارہا ہے صوبہ سندھ کے غیور مسلمان اس کانفرنس اپنی شرکت یقینی بنائے