ہائے میرے ملک کی غربت، کلیجہ منہ کو آ گیا اس خوفزدہ پٹرول پمپ ملازم کی بے بسی پر، کچھ بھی ہو، اخلاقیات کے دائرے میں رہ کر سمجھانا بڑا پن ہوتا ہے، اسلحے کے زور پر تھپڑ مارنا کہاں کی انسانیت ہے صاحب۔۔!!
میں چیف جسٹس یحییٰ آفریدی سے بات کرنا چاہتی تھی کہ عمران خان سے کئی مہینوں سے ہماری ملاقاتیں بند ہے۔ عمران خان کے ذاتی ڈاکٹرز کو ملنے نہیں دے رہے ہیں۔
آگر سپریم کورٹ ہمیں سن لیں تو ہم عالمی سطح پر انصاف مانگنے نہیں جائیں گے
علیمہ خان
اختلاف ضرور کریں مگر پاکستان میں کوئی لیڈر کوئی صحافی کوئی شہری غدار نہیں ہے۔ اسٹیبلشمنٹ کے اس گندے کھیل کا مزید حصہ مت بنیں۔ غدار صرف وہ ہیں جنہوں نے اپنا حلف اور ملک کا آئین توڑا۔
پڑھائی لکھائی اور زہانت کیا سکھاتی ہے شایان علی کے جواب سنیں اور سوال کرنے والوں کی علمی، زہنی ، قابلیت کا اندازہ کر لیں یہ لوگ اتنا عرصہ بیرون ملک رہ کر بھی نہ پڑھے لکھے نہ کچھ سیکھا۔
مریم صفدر نے ڈی جی آی ایس پی آر کی ساری کانفرنسز بیانات پر فتنہ الہندوستان مہم پر پانی پھر دیا۔۔۔انڈین میڈیا اسے عالمی عدالت میں نواز شریف کے بیان کی طرح دکھاے گا کہ دہشتگردی تو ہاکستان کا اندرونی معاملہ ہے
🇺🇸Journalist: "You have been at war with Iran for Six months now."
🇺🇸Trump: "Well, we were in Vietnam for 21 years."
🇺🇸Journalist: "So you lied to Americans that you would finish it within two days, then ten days, then a month and here we are, half a year later." 🔥👏
🇺🇸Trump: "Be quiet. You’re a fake reporter."
🇺🇸Reporter: "You have to apologize to the citizens. You are a serial liar."
🇺🇸Trump: "Get out of here."
American journalists are literally cooking Trump 💪
ناجائز نظام کی پیداوار فارم 47 کی جعلی وزیر اعلیٰ نے پنجاب کے ساتھ لگنے والے پاکستان کے تینوں دیگر صوبوں کو دہشتگردی کی بنیاد قرار دے دیا ہے اور پاکستان میں ہونے والی دہشتگردی کے حوالے سے مودی اور انڈیا کو کلین چٹ دے دی ہے۔
اس کے بیان نے ریاست پاکستان کے عالمی سطح پر دہشتگردی کے حوالے سے مؤقف کو تباہ کر کے رکھ دیا ہے، اور اس نظام کو بنانے اور چلانے والوں کی سوچ پر بھی مزید سوال کھڑے کر دئیے ہیں !!
یاد رہے کہ پاکستان اور بھارت کی جنگ کے دوران بھی نوازشریف سمیت یہ ٹولہ غائب رہا تھا اور جنگ کے خاتمے تک کوئی بیان نہیں آیا۔اور ڈان لیکس کے زریعے بھی دہشتگردی کا الزام پاکستان پر لگا دیا تھا- یہ ہمیشہ قومی مفاد کے آگے ذاتی مفاد کو ترجیح دیتے ہیں - پاکستان، پاکستانی اور پاکستانی ادارے صرف ان کے لئے تبھی قابل احترام رہتے ہیں جب تک یہ ان کی ذاتی مفادات کا تحفظ کرتے ہیں۔
چھوٹے صوبوں کے خلاف تعصب بھرا لہجہ PMLN کے پاکستان کو تقسیم کرنے کی سوچ کی عکاسی کرتا ہے- لیکن اب تین وفاقی اکائیوں کو دہشتگردی کی بنیاد قرار دے دینا ملک کی بنیادوں کو مزید تباہ کرنے کے مترادف ہے-
ان لوگوں کو 8 فروری 2024 کو ناصرف پاکستان بلکہ پنجاب اور لاہور کی عوام بھی مسترد کر چکے ہیں۔ اس شرمناک شکست کے باوجود ایسی گھٹیا سوچ کے لوگوں کو اقتدار پر بٹھانے اور انگلی پکڑ کر چلانے والوں کے لیے یہ ایک مزید سبق ہے کہ عوام کے ووٹ اور عوام کے فیصلے کی قدر نہ کر کے ملک مضبوط نہیں تباہ ہو جاتے ہیں۔
اس صورت حال کو سمجھیں گزشتہ 4 سال میں پاکستان کی پہلی حقیقی اینٹی اسٹیبلشمنٹ تحریک شروع ہوئی ہے یہ ایسی تحریک ہے جس میں عوام نے فیصلہ کرلیا ہے کہ فوج اب سیاست نہیں کرے گی اور اقتدار سے دور رہے گی مار بھی اسی لئے سب سے زیادہ پڑ رہی ہے میں نے بنگلہ دیش کا اسلئے ذکر نہیں کیا کہ وہ اپنا علاقہ آزاد کروا کے سائیڈ پہ ہوگئے یہ تحریک پورے کے پورے پاکستان کی مکمل اور حقیقی آزادی کی تحریک ہے اسلئے ابھی مزید بہت مار پڑے گی یہ معاملہ اتنی آسانی سے حل ہونے والا نہیں لیکن اسکا یہ مطلب نہیں کہ ہمت ہار جائیں منزل جتنی بھی دور ہو رستہ کتا ہی کٹھن ہو ہم نے آگے ہی آگے بڑھنا ہے فوج کا غیر مشروط سیاسی سرنڈر ہی ہماری منزل ہے!
🚨اہم ترین
اگر آج کراچی نا پہنچ سکے تو کل پہنچیں گے کل کراچی نا پہنچ سکے تو پرسوں پہنچیں گے کراچی میں ہر صورت جلسہ کریں گے - سہیل آفریدی
وزیر اعلی کا کراچی میں سٹریٹ موومنٹ کے بغیر واپس نا جانے کا اعلان
@karamatmughal THAGS OF PAKISTAN,
GENERAL RANI, XXX TOTA QUEEN, NANI 420, 10 KHARAB CORRUPTION, GARRAGE BHAGORI, 4TH MONTH MOTHER, MANDATE THIEF FORM 47, LOOSER IN ALL PROVINCE SEATS
RAMGALI CHOK DALGIRHA LAHORE KA LOHAR TABBAR CHOR
RAMGALI CHOK DALGIRHA LAHORE SY LONDON PROPERTY KAISY BANI
🚨وزیر اعلیٰ برہم
بلاول یہ بتائیں آج جو کچھ ہمارے ساتھ ہو رہا ہے وہ آپ سے کون کروا رہا ہے آپ کو نام لینا پڑے گا ورنہ سندھ کی عوام آپ کو نہیں چھوڑیں گے۔
وزیر اعلی سہیل آفریدی کا ٹنڈو آلہا یار میں خطاب