@enkidureborn 25 کروڑ عوام کے جائز حقوق اور ووٹوں پر قبضہ کیا ہوا ہے، خود بھی چور ہیں اور اپنے جیسے چوروں غداروں کو ملک پر مسلط کیا ہوا ہے ۔ لکھنے کو بہت کچھ ہے اپ نے بہت گنجائش چھوڑ دی
گلگت بلتستان کے لوگ پاکستان میں جہاں جہاں شہید ہوۓ اس کی ذمہ دار پاکستان کی فوج ہے
یہ سب اس فوج کیا کیا دھرا ہے یہ اپنے آپ کو دنیا کی نمبر ون فوج کہتے ہیں حقیقت میں یہ اسرائیل کی فوج ہے
بائیکاٹ بائیکا�� بائیکاٹ 🛑
شاہد آفریدی کا بائیکاٹ جاری رکھیں!!
آپ لوگو کے بائیکاٹ کا اثر دیکھیں, پاکستانیوں اسی طرح ہر ظالم اور ظالموں کے ساتھیوں کا بائیکاٹ کریں!!
بریکنگ نیوز 🚨
عمران خان کا 1997 میں کیا گیا خطاب سوشل میڈٰیا پر وائرل ہے 🔥 🔥
جین زی اور آلفا کے لیے یہ خطاب سننا ضروری ہے!, عمران خان larger thn life ہے!!
میرا فوکس اپنا بھائی ہے، میری بہنوں کا فوکس اپنا بھائی ہے اور ساری قوم کا فوکس عمران خان ہے۔ باقی صرف distraction ہے
یہ ویڈیو آج ہر کسی کے ٹائم لائن پر ہونی چاہیئے 🔥
ایک وقت ہوتا تھا جہاں فوجی آتے تھے لوگ ماتھا چوم کے راستہ دیتے تھے ۔ آج فیلڈمارشل نے ان کو ایسا بےعزت کیا ہے کہ لوگ ان کی شکلوں سے بھی نفرت کرتے ہیں۔ اللہ اس ملک پہ رحم کرے