اتنی بڑی ہسپتال میں ایک چھوٹی سی مشین خراب ہے اصل میں ان سبھی کی ملی بھگت ہے، یہاں آپ جو بھی ٹیسٹ ، میڈیسن وغیرہ لو تو سارے ڈآکٹر باہر کی لکھ کر دینگے پھر اتنا بڑا بجیٹ، اتنی ساری میڈیسن آتی ہین وہ کہاں جاتی ہے ایوان صحافت بھی خاموشی کا
تماشا دیک رہی ہے
#Tharparkar ،
سندھ کے سرکاری ملازمین کی جدوجہد کی مکمل حمایت کرتے ہیں۔ ایک ہفتے سے دفتری امور معطل ہیں مگر حکمران اقتدار کے نشے میں اندھے، بہرے اور گونگے بنے بیٹھے ہیں۔ فوری طور پر جائز مطالبات مانے جائیں ورنہ عوام سڑکوں پر نکلیں گے۔
#JusticeForSindhEmployees