Social welfare betterment of the community through creating awareness, empowering people to think for themselves, against the status quo. Love to be free.
A new generation of resistance and knowledge being prepared to lead this beautiful nation into the light may Allah make them great and free to conquer the world. May Allah make his courage be exemplary for our leadership @PTIofficial@UKPTIOfficial@PTIOfficialISB@PTIKPOfficial
🚨 علیمہ خان کا بااثر پیغام:
"عمران خان کی کال ملک، آئین اور ہماری آنے والی نسلوں کے تحفظ کے لیے ہے۔ وہ قوم کو اپنے حق کی خاطر نکلنے کا کہتے ہیں، اور ہم ان کے ساتھ اپنے بھائی اور قائد کے دفاع کے لیے کھڑے ہیں!"
@SkyNews@SkyNews, the government is in total contempt of the Supreme Court, and you are only presenting one side of the story. Khan was taken down by the military, and Pakistan is currently under undeclared martial law.
@iRaiSaqib The judicial restriction on PTI or the family began after the shift to Shaukat Khanum Hospital. It was the government that blatantly violated the court decision—PTI is merely informing the public about this violation.
@GFarooqi The judicial restriction on PTI or the family began after the shift to Shaukat Khanum Hospital. It was the government that blatantly violated the court decision—PTI is merely informing the public about this violation.
🚨🚨🚨
عمران خان اڈیالہ جیل سے شفاء انٹرنیشنل اسپتال منتقل
بانی پی ٹی ائی سخت سیکیورٹی حصار میں اڈیالہ جیل سے روانہ ،بانی پی ٹی آئی کے اسکواڈ میں اسلام آباد پولیس،ایمبولینس اور ریسکیو 1122 کی گاڑیاں شامل،بانی پی ٹی آئی کی بہن ڈاکٹر عظمیٰ آور ذاتی معالج ڈاکٹر فیصل بھی ہمراہ ہیں
🚨🚨🚨پاکستان تحریکِ انصاف کی قیادت، عمران خان صاحب کی فیملی اور کور کمیٹی کی ب��ہمی مشاورت سے یہ واضح اور متفقہ فیصلہ کیا ہے کہ عمران خان کو شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کیے جانے کے بعد پارٹی کا کوئی بھی کارکن ہسپتال کے سامنے جمع ہونے سے گریز کرے گا۔ اگر کوئی شخص اس ہدایت کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ہسپتال کے سامنے جمع ہونے کی کوشش کرے گا تو اس کا پی ٹی آئی سے کوئی تعلق نہیں ہوگا۔عمران خان کی اصل طاقت پاکستان تحریکِ انصاف کے کارکنان اور سپورٹرز ہیں، جن کی بدولت وہ چٹان کی طرح اپنے حقیقی آزادی کے نظریے پر قائم ہیں۔ ہم اپنے کارکنان سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ نظم و ضبط کا مظاہرہ کریں، ہسپتال کے باہر کسی قسم کی بھیڑ سے گریز کریں اور عمران خان کی صحت و علاج کے لیے دعا کریں۔