ہم "لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ" کے ماننے والے ہیں۔ ہم ��ے عہد کیا ہے کہ ہم جب تک زندہ ہیں یزیدیت اور فرعونیت کے سامنے سر نہیں جھکائیں گے .عمران خان ✊🔥
میرا ایک مشن ہے
مشن کے اندر نا آپ دیکھتے ہیں اپنی فیملی ،نا آپ دیکھتے ہیں اپنے دوست اور نا ہی آپ دیکھتے کہ 26 سال سے میرے ساتھ کوئی رہا
آپ صرف مشن دیکھتے ہیں
فوکس عمران خان کا
26 نومبر! اوئے جرنیلا تمہیں کیا لگا کہ قوم یہ سب بھول جائے گی؟ تم نے جو گولیاں پُرامن لوگوں کے سینوں میں اتاری تھیں، اُن کا درد آج بھی ہمارے دلوں میں زندہ ہے۔ یاد رکھو! آج جس تخت پر بیٹھ کر خود کو محفوظ سمجھ رہے ہو، کل یہی تخت تمہارا تختہ بنے گا۔ نہ یہ خون بھلایا جائے گا، نہ یہ ظلم فراموش ہوگا۔ ہر گولی کا حساب لیا جائے گا، ایک ایک ظلم کا حساب لیا جائے گا اور تمہیں ایک دن قانون اور انصاف کے کٹہرے میں کھڑا کیا جائے گا۔ انشااللہ
26 نومبر، ڈی چوک کی وہ سیاہ رات ہم کبھی نہیں بھول سکتے!
وہ رات جب اسلام آباد کے ڈی چوک میں اپنے حقوق اور جمہوریت کے لیے آواز بلند کرنے والے نہتے لوگوں پر گولی یاں چلائی گئیں۔
شہداء کی قربانیاں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔
#IslamabadMassacre
سانحۂ 26 نومبر—ایک عینی شاہد کی زبانی
یہ وہ دن تھا جب ہماری اگلی نسل نے محافظوں کے چہروں سے
نقاب اترتے دیکھا۔ جنہیں وہ تحفظ کی علامت سمجھتے تھ��، کبھی
فخر سے سلیوٹ کیا کرتے تھے، وہی اُنکے سامنے قاتل بن کر
کھڑے تھے۔ اُس نے اپنے ہی لوگوں کو اُنہی کے ہاتھوں نشانہ
بنتے دیکھا۔اس دن کے بعد سے ۔۔۔
زہنی مریض کی فوج سے نفرت ، ایمان کا حصہ بن گئی!