انگریز اپنے دورِ حکومت میں قبائلی سرداروں کو پیسے اور مراعات دے کر اپنے ساتھ ملاتے تھے۔ آج بھی کچھ قبائلی مشران وفاقی حکومت کے مفادات کے لیے وہی کردار ادا کرتے نظر آ رہے ہیں۔
کل کچھ سردار انگریزوں کے ساتھ کھڑے تھے، آج کچھ گورنر راج کی حمایت کر کے عوام کے ووٹ اور فیصلے کو نظرانداز کرنے کا خطرہ مول لے رہے ہیں۔
جب قبائلی مشران عوام کے حق کے بجائے اقتدار اور ذاتی مفادات کو ترجیح دیتے ہیں تو قبائلی غیرت اور عزت پر سوال اٹھتے ہیں۔
تاریخ ہمیشہ یاد رکھتی ہے کہ کون اپنے لوگوں کے ساتھ کھڑا تھا اور کس نے اپنے مفادات کے لیے اپنے لوگوں کا ساتھ چھوڑ دیا
میں وکیل ہوں،ہمیشہ انسانی حقوق/سویلین بالادستی کی بات کی۔سچ یہ ہے کہ CCD کی وجہ سے پنجاب خواتین کے لئے محفوظ ہوا ہے! حذیفہ رحمان۔
سوال: غیرملکی خواتین سے زیادتی والا کیس بھی تو پنجاب میں ہوا، وہاں معیار کیوں مختلف نظر آیا؟
مبینہ پولیس مقابلوں پر حذیفہ رحمان ،ارشاد بھٹی سے گفتگو
چور مچائے شور اب مسلم لیگ والے بھی چور کہیں وہ بھی عمران خان کو میرے بھائی عمران خان نہ ایون فیلڈ بنائے ہیں نہ باہر جائیدادیں بنائی ہیں عمران خان ہسپتال بنائے ہیں یونیورسٹیز بنائی ہیں پی ٹی آئی کے حکومت نے صرف کے پی کے 16 یونیورسٹیز بنائی ہیں ۔ ایم این اے شفقت عباس اعوان
ثاقب یدھڑ پی ٹی آئی کارکنان کے ہتھے چڑھ گیا ، تم نے عمران خان کے نام کا ووٹ لیا ہے تم نے کہا تھا جو ہو جائے میں عمران خان کے ساتھ ہوں ، یدھڑ کی آئیں بائیں شائیں ۔۔
فارم 47 کا نمونہ اور ووٹ چور جعلی ایم این اے اعجاز الحق سیاستدان ہوتا تو عمران خان کے سپاہی شوکت بسراء کو سیٹ واپس کر دیتا
لیکن یہ ٹاؤٹ تو بہت ہی بے شرم،بے حیاء اور نیچ نکلا!!
@ijazulhaq
یتیم بچے کےساتھ جو ہوا پورا ملک صدمےمیں ہے،لیکن مبینہ پولیس مقابلے سےلگتا ہے کہ انصاف اور Due process کوبھی یتیم کر دیا گیا ہے۔ ایک حکومتی شخصیت نےملزم کی ہلاکت پر فوری انصاف کی بات کی۔لیکن جہاں کسی طاقتور کے بچے کا نام آتا ہےیہ"فوری انصاف"بھی یتیم ہوجاتا ہے،منصور علی خان سےگفتگو
واقعی منہ سے پھول جڑ رہیں ہیں۔ زرا حکومت سے نکلنے دیں پھر ان کی زبان ایسے ہی چلے گی جیسے ساری زندگی چلتی رہی ہے ویڈیوز بھی نکلیں گیں اور منہ سے گفتار بھی۔۔۔
یہ نور عالم عدم اعتماد سے پہلے سندھ ہاؤس میں دانت نکال رہا تھا، اگر یہ جرنیلوں کے کہنے پر عمران خان کی پیٹھ میں چھرا گھونپ سکتا تھا تو آج مولانا کی پیٹھ میں بھی چھرا ہی گھونپے گا، یہ بدبخت ایک لاکھ سے زیادہ ووٹ سے ہارا تھا لیکن فارم 47 پر اسے نوازا گیا
سینئر صحافی حامد میر (@HamidMirPAK) کا ثمر بلور کی جھوٹ پر کہ " 13 سال سے میران شاہ/وزیرستان میں سکول نہیں ہے۔" X (ٹویٹر) پر جواب!!
”میران شاہ میں گرلز سکولوں پر دہشت گردوں نے کئی حملے کئے کئی سکول تباہ ہوئے اسکے باوجود ان تباہ شدہ سرکاری اور پرائیویٹ گرلز سکولوں کو دوبارہ کھڑا کیا گیا اور میں ایسی بچیوں کو ذاتی طور پر جانتا ہوں جنہوں نے پچھلے دس پندرہ سال میں میران شاہ اور میر علی کے سکولوں میں تعلیم حاصل کی اور اب وہ پشاور کی یونیورسٹیوں میں زیر تعلیم ہیں۔“
#KPUpdates
خبر سورس لنک :
https://t.co/w9g3DaE760
ہتھیار ڈالنے سے صرف ایک دن پہلے 15 دسمبر 1971کوجنرل یحییٰ خان نے قوم سے خطاب کیا تھااورعزم ظاہر کیا تھا کہ ہم گلی گلی، کھیتوں اور پہاڑوں میں لڑیں گےلیکن زمینی حقائق مختلف تھے ۔سپاہی اور جنرل نیازی تو لڑ رہے تھے لیکن پاکستان میں بیٹھا جنرل یحییٰ ہتھیار ڈال چکا تھا یحییٰ خان کا کردار ایک ایسے ناکام ترین فوجی آمر کا ہے غلط عسکری فیصلوں اور ذاتی کمزوریوں نے ملک کو تاریخ کے سب سے بڑے سانحے سقوطِ ڈھاکہ سے دوچار کیا