@ZahidGishkori Zahid Bhai ye to bilkul ghalat info de raha hai @grok . bcoz @AzazSyed Ka name hi Nahi hai is top 30 journalist ki list me
Kia ye khula tazad Nahi???
پاکستان کے ۳۰ بہترین رپورٹرز کی فہرست ذاتی رائے پر مبنی ہے، جو شہرت، تفتیشی کام اور اثرات کی بنیاد پر ہے: ۱. حامد میر ۲. طلعت حسین ۳. نجم سیٹھی ۴. کامران خان ۵. شاہزیب خانزادہ ۶. مبشر لقمان ۷. سلیم صافی ۸. ارشد شریف ۹. غریدہ فاروقی ۱۰. کاشف عباسی ۱۱. معید پیرزادہ ۱۲. اوریا مقبول جان ۱۳. سمیع ابراہیم ۱۴. منصور علی خان ۱۵. افتخار احمد ۱۶. اسما شیرازی ۱۷. منیب فاروق ۱۸. رؤف کلاسرا ۱۹. عامر متین ۲۰. صابر شاکر ۲۱. ہارون رشید ۲۲. جاوید چوہدری ۲۳. انصر عباسی ۲۴. عمر چیمہ ۲۵. احمد نورانی ۲۶. مہر بخاری ۲۷. ماریہ میمن ۲۸. نادیہ مرزا ۲۹. زاہد حسین ۳۰. مطیع اللہ جاپاکستان کے ۳۰ بہترین رپورٹرز کی فہرست ذاتی رائے پر مبنی ہے، جو شہرت، تفتیشی کام اور اثرات کی بنیاد پر ہے: ۱. حامد میر ۲. طلعت حسین ۳. نجم سیٹھی ۴. کامران خان ۵. شاہزیب خانزادہ ۶. مبشر لقمان ۷. سلیم صافی ۸. ارشد شریف ۹. غریدہ فاروقی ۱۰. کاشف عباسی ۱۱. معید پیرزادہ ۱۲. اوریا مقبول جان ۱۳. سمیع ابراہیم ۱۴. منصور علی خان ۱۵. افتخار احمد ۱۶. اسما شیرازی ۱۷. منیب فاروق ۱۸. رؤف کلاسرا ۱۹. عامر متین ۲۰. صابر شاکر ۲۱. ہارون رشید ۲۲. جاوید چوہدری ۲۳. انصر عباسی ۲۴. عمر چیمہ ۲۵. احمد نورانی ۲۶. مہر بخاری ۲۷. ماریہ میمن ۲۸. نادیہ مرزا ۲۹. زاہد حسین ۳۰. مطیع اللہ جان
پی ٹی آئی سے لاکھ اختلافات ہوں، مگر مخصوص نشستیں ان کا حق تھیں۔ ہماری جماعت کے فیصلے اپنے فورمز پر ہوں گے، مگر میرا مشورہ ہے کہ ایک ہو یا دو، ایسی نشستوں سے انکار کیا جائے۔ یہی اصولی مؤقف ہے
بحریہ ٹاؤن کے ایک ہسپتال میں ایک شخص اپنی بچی کو کان کےانفیکشن کی وجہ سےلایاڈاکٹر بریگیڈیر ارشد نےآدھے گھنٹےکا آپریشن بتایاکئی گھنٹے گزرنےکےبعد والد آپریشن تھیٹر گیاتو بچی مردہ حالت میں تھی بچی کی والدہ نے صدمےکی حالت میں ڈاکٹر کا گریبان پکڑا توڈاکٹر نے اسےتھپڑ مار دیا !فخر درانی
پنجاب حکومت پاکستان
مبینہ طور غيرقانونی روڈ پر ريڈی لگانے پر اسسٹنٹ کمشنر صاحبہ غصہ۔
کیا اسسٹنٹ کمشنر کسی شہری کو اس طرح تھپڑ مارنے کا مجاز ہے کیا کوئی قانون اس کو شہری کی اس قدر تذلیل کی اجازت دیتا ہے ؟
بزرگ خاتون کے کپڑے پھاڑ کر جانوروں کی طرح گھسیٹ کر پنجاب کی ماں کے شیخوپورہ میں واپڈا والے کیا حال کر رہیں ہیں اور باہر بھی کچھ لوگ دیکھ کر بس تماشائی بنے ہوئے ہیں۔
افتخار جب شدید بیمار تھا اور کوٹ لکھپت جیل پیشی پر آنے سے قاصر تھا تو جج سے میں نے مستقل حاضری معافی کی درخواست کی مگر جج نے افتخار کو عدالت حاضر ہو کر سائن انگوٹھا کرنے کا حکم دیا، جس حالت میں افتخار جیل آیا اور پھر 4 گھنٹے جج کے انتظار میں فرش پر تڑپتا رہا۔واللہ جگر چھلنی ہے
ہمیں اگر بحیثیت قوم آگے بڑھنا ہے تو ایک فیصلہ کرنا ہو گا کہ جو ایک بار بھی، ایک بار بھی اسٹیبلشمنٹ کی مدد سے اقتدار میں آیا، فوج اور ایجینسیوں کے بَل پر حکومت کی، یا اُن کے ساتھ مل کر جمہوریت یا کسی منتخب حکومت پر شب خون مارا وہ ہمیشہ کے لیے ناقابلِ معافی اور ناقابل اعتبار ہو۔
At the start of the genocide, this man said that all of the Palestinians are ready to sacrifice their souls for the sake of Palestine..
He lost his son in Israeli bombing today 💔
You know how many kids especially newborns, die daily due to lack of quality health care? Who are the murderes ?????
First form of powerful s
2nd form of powerful s
3rd form of powerful s
Gues???
#NoMoreSlabLooting