جب ایک پولیس والا کسی شہری کے گریبان پر ہاتھ ڈالے تو پورا محکمہ ساتھ دیتا ہے جب مسلح افواج کے سربراہ کس معاملہ ہو تو پوری 7 لاکھ کی فوج ساتھ کھڑی ہوتی ہے
تو پھر ایک شہری کے ساتھ ظلم پر 25 کڑور عوام کیوں نہیں کھڑی ہوتی ؟
#مزاحمت_ہی_واحد_راستہ_ہے
گنڈاپور کے ٹول پلازہ سے کارکن واپس لے جانے پر حیرت کیوں ہے۔ وہ پہلے بھی تو سب کو چھوڑ کر فرار ہو گیا تھا ۔
آزمائے ہوئے کو مزید آزمانے کا مقصد ہی کیا ہے؟
@asma_sultan چی گویرا مزاحمتی تحریک کو لیڈ کر رہا باتوں سے زیادہ وہ عمل پر یقین کرنے والا شخص تھا لیکن ان سے ہزاروں اقوال منسوب ہے جیسے وہ کسی یونیورسٹی کا پروفیسر ہو روز کچھ کہتا سٹوڈنٹس ڈائری میں لکھ آگے فارورڈ کرتے ،
پاکستان تحریکِ انصاف پہلا مرحلہ جیت چکی ہے، جب تک ہمارے مطالبات تسلیم نہیں کیے جاتے، اسلام آباد کی جانب ہمارا پُرامن لانگ مارچ جاری رہے گا۔ ہم اپنے آئینی اور سیاسی مطالبات کے حصول تک جدوجہد جاری رکھیں گے۔
#ShafiJan#IslamabadMarch#PTI
اپر وزیرستان مکین میں لانگ مارچ کے لیے جانے والے انصاف یوتھ ونگ کے کارکنان پر پولیس کی شیلنگ اور فائرنگ
مکین میں لانگ مارچ میں شرکت کے لیے جانے والے افراد پر پولیس کی جانب سے شیلنگ اور فائرنگ کی