آہ! یہ فانی دنیا........
بھول جانے والے لوگ...
حاصل سے ناقدرے لوگ...
لاحاصل کو روتے لوگ...
ختم ہو جانے والی لذتیں...
مٹ جانے والے نام...
بے کار سی اذیتیں...
عارضی مسرتیں، وقتی خوشیاں...
یہ قربتیں یہ بے وفائیاں...
رک جانے والی سانسیں اور پھر........
(انا للہ وانا اليہ راجعون) 🥀✍🏻
تبدیل کرگیا مرے جینے کے ڈھنگ سب....
اذنِ وفا کے جرم میں ، وہ تاب لے گیا....
پھر یوں ہوا کہ حوصلے سب پست ہو گئے....
اک شخص جینے کے سبھی اسباب لے گیا...🥀✍🏻
ہونے تھے جتنے کھیل مقدر کے ہو گئے...
ہم ٹوٹی ناؤ لے کے سمندر کے ہو گئے....
خوشبو ہمارے ہاتھ کو چھو کر گزر گئی...
ہم پھول سب کو بانٹ کے پتھر کے ہو گئے....🥀✍🏻