نبی کریم نے ارشاد فرمایا:
"اس ذات کی قسم جس کے قبضے میں میری جان ہے یہاں تک کہ میں تمہارے نزدیک تمہارے نفس سے بھی زیادہ محبوب ہوجاؤں۔" یعنی اس وقت تک تمہارا ایمان کامل نہیں ہوسکتا جب تک کہ میں تمہارے نزدیک تمہاری جان سے بھی زیادہ محبوب نہ بن جاؤں"
#EidMiladunNabiMubarak
یہ دُکھتی رگ ہے میاں یہ
سوال مت پوچھو
ہم۔اہلِ ہجر سے __لطفِ
وصال مت پوچھو
کہا ناں ٹھیک ہوں__
ٹھیک ہوں کہا تو ہے
میں رو پڑوں گی میری جان
حال مت پوچھو🖤
#نـــازشــــــں#اردو_زبان#اردو_شاعری
پنجاب میں تمام سرکاری اور پرائیویٹ سکول اوپن ہو رہے ہیں 16 ستمبر سے۔
صرف 6 اضلاع میں سکول بند رہیں گے (لاہور، فیصل آباد، ملتان، سرگودھا، گجرات، بنوں) #ncoc