دریائے سوات میں ڈوبنے والے شہریوں کی ذمہ داری خیبر پختونخوا کی نااہل اور نکمی حکومت پر عائد ہوتی ہے۔۔۔ موجودہ حکومت خیبر پختونخوا تاریخ کی سب سے ناکام حکومت ہے۔ 2008 سے 2013 کی اے این پی حکومت کے ریکارڈ بھی ٹوٹ رہے ہیں، وزیراعلی علی امین گنڈاپور بھڑکیں مارنے اور ان کا خاندان حکومت کا ناجائز استعمال کے علاوہ کچھ نہیں کر رہا !!!
انتہائی دلخراش سانحہ۔ مینگورہ میں ایک ہی خاندان کے بارہ افراد دریائے سوات کی بے رحم موجوں کے نظر ہو گئے۔ متاثرین امداد کے منتظر تھے، کوئی ادارہ مدد کو نہ آیا۔
امریکی اڈّوں پر حملے کی مُذّمت کرنے کے لئیے اب فرقہ پرست نیا رنگ دینگے کہ ایران نے مسلمان ممالک پر حملہ کردیا۔
یہ حملہ امریکیوں کے اڈوں پر ہوا ہے۔ مسلمانوں پر نہیں۔
ہوشیار رہیے۔ بُغض سامنے آنے کا وقت ہوا چاہتا ہے۔