🚨 𝐏𝐚𝐤𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧 🇵🇰 𝐅𝐥𝐨𝐨𝐝𝐬 𝐄𝐦𝐞𝐫𝐠𝐞𝐧𝐜𝐲 𝐀𝐩𝐩𝐞𝐚𝐥
Thousands of families in Khyber Pakhtunkhwa, Azad Kashmir & Gilgit-Baltistan have been devastated by flash floods. 💔 Homes swept away. Lives at risk.
🙏 Your donation can save lives.
💳 Donate today : https://t.co/RBDnXIa9mG
#Alkhidmat #FloodRelief #PakistanFloods2025 #KP #AJK #Gilgit #ServingHumanity #DonateNow
جماعت اسلامی کا پلان بی سامنے آ گیا
رکاوٹوں اور گرفتاریوں کے بعد جماعت اسلامی کا تین مقامات پر دھرنے دینے کا فیصلہ
زیروپوائنٹ اسلام آباد دھرنا دیا جائے گا، امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن قیادت کریں گے۔ نائب امیر لیاقت بلوچ، میاں محمد اسلم، صوبائی اور اسلام آباد کی قیادت شریک ہوگی
مری روڈ راولپنڈی پر دھرنا دیا جائے گا، مرکزی سیکرٹری جنرل امیرالعظیم قیادت کریں گے۔ مرکزی نائب امیر ڈاکٹر اسامہ رضی، صوبائی اور ضلعی قیادت لیڈ کرے گی
تیسرا دھرنا 26 نمبر چونگی پر ہو گا، مرکزی نائب امیر ڈاکٹر عطاءالرحمن ، امیر جماعت اسلامی خیبرپختونخوا پروفیسر محمد ابراہیم خان اور صوبائی قیادت لیڈ کریں گی
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن کی ہدایت پر جہاں رکاوٹ ہوگی، وہیں دھرنا ہوگا، اب جماعت اسلامی کا ایک نہیں کئی دھرنے ہوں گے۔ مطالبات کی منظوری تک دھرنے جاری رہیں گے
مرکزی سیکرٹری اطلاعات قیصر شریف کا بیان
#دھرناہونےدو_ورنہ
#اب_فیصلہ_دھرنےمیں_ہوگا
پولیس نے راستہ روکا تو قافلے پیدل دھرنے کی جانب رواں دواں ہیں
کوئی رکاوٹ کوئی گرفتاری راستہ نہیں روک سکے گی۔ دھرنا ہو کر رہے گا
#دھرناہونےدو_ورنہ#اب_فیصلہ_دھرنےمیں_ہوگا