A friend told me that this gentleman made this comment; also a Vlog, challenging my info about @ShayanA2307 & the visa appeal of MNS. Would somebody please tag him and ask to check following case details to verify my claims:
Case: Muhammad Nawaz Sharif
HU/04670/2021
جو میں دیکھ رہا ہوں، وہ یہ ہے کہ
فوج نے ایک دلدل تیار کی اور عمران خان کو نکال کر پی ڈی ایم کی ساری جماعتوں کو اس دلدل میں اتار دیا۔ اب یہ سارے دلدل سے نکلنے کے لیے ہاتھ پیر مار رہے ہیں اور دلدل ان کو نگلتی ہی جا رہی ہے
اور باہر کھڑے جنرل باجوہ اور عمران خان ہنس رہے ہیں
آج شہباز شریف نے خط کا اعتراف کیا اسکے بعد عمران خان ایک بار پھر صادق اور امین ثابت ہوا اور اصل بات کہ مخالفین کے پاس بھی اس کو جھوٹا کہنے کی کوئی گنجائش نہیں.
اللہ نے حکم دیا ہے کہ برائی کے خلاف کھڑے ہو... اللہ تعالیٰ نے نیوٹرل رہنے کی اجازت نہیں دی.. نیوٹرل صرف جانور ہوتا ہے
(عمران خان)
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور