پی ایم ایل کے سربراہ کی ہدایت اسپیکر کو لکھے گئے خط میں واضح ہے، شازیہ مری
عمران خان نے بھی بطور پارٹی سربراہ ایسی ہدایت دی تھی جس پر عدالت نے فیصلہ دیا، شازیہ مری
زرداری صاحب کی سیاسی بصیرت اور وضع داری ایک بار پھر کامیاب ہوئی، شازیہ مری
@ImranKhanPTI پاکستان کی قوم کو گمراہ کرنا اور الزامات کے علاوہ آپ نے کیا دیا ہے۔ دوسروں کو بھکاری بولنے والے آج خود چندہ خد مانگ رہے ہیں ہیں۔ مکافات عمل
@SHABAZGIL اور آپ کے پی ٹی آئی ورکرز سپریم کورٹ آف پاکستان اور اور چیف آف آرمی اسٹاف کے بارے میں بینر لگا کے گھوم رہے ہیں اس کے بارے میں آپ کی کیا رائے ہے