@mushtaq75745598@fawadchaudhry بھائی اب آرام کا وقت ہوگیا جو بھی سوال ہوں جس بھی ٹاپک پر بات کرنی ہو میں حاضر ہوں اور بصد احترام مجھے آپ کے پرسنل نمبر پر بات کرنے کا کوئی شوق نہیں جو بھی بات کرنی ہو یہاں کریں تاکہ سب کو نظر آئے کہ سندھ کا ایک عام آدمی کیا سوچتا ہے وہ صرف سوشل میڈیا کے اندھے کوئیں کا مینڈک نہی
@mushtaq75745598@fawadchaudhry نواز شریف زرداری وغیرہ یہ تو سارے چور ڈاکو ہیں آپ ان کا موازنہ تحریک انصاف سے مت کریں یہاں بات ایک صاف ستھری کرپشن سے پاک پارٹی کے بانی اور اس کے گھر کی اور اس کے سابقہ اور موجودہ دور کی پاک صاف کرپشن کی بات ہورہی آپ ان لٹیروں کو بیچ میں لے آئے ایسا نا کریں 🫢
@mushtaq75745598@fawadchaudhry اس پر آپکو بولنا چاھیے آواز اٹھائیں کہ کرپشن کا آغاز خان کے گھر سے کیوں ہوا کیوں خان اس پر خاموش رہا اپنے گھر والوں کو اس نے کیا سزا دی یہ سوال کرو شاباش
@mushtaq75745598@fawadchaudhry کوہستان اسکینڈل مشھور زمانہ اسکینڈل جس میں پٹواری کے کروڑوں کے گھر اربوں کی گاڑیاں اور کیش پیسے برآمد ہوئے اس کے علاوہ بلین ٹری سونامی میں اربوں کی کرپشن اور تو اور لکڑیاں بھی کھا پنجاب کی جان تو چھاڑ گئی لیکن کے پی کی عوام پتا نہیں کون سے پاپوں کی سزا پا رہی ہے 😂😂
@mushtaq75745598@fawadchaudhry اسی زبان سے فضل الرحمان کو ڈیزل کہا اب سبیل آفریدی اسی ڈیزل کے گھر کے چکر کاٹ رہا ہے محمود خان اچکزئی کی چادر کا مزاق اُڑایا اب پوری پارٹی اسی اچکزئی کی پیچھے چل رہی ہے
یار ویسے اتنا بڑ ا ڈھیٹ بننے کے لیئے خان کو اور آپکو بھی سلام پیش کرتا ہوں 😂😂