فلائی جناح ائیر لاہین کسطرح مسافروں کو لوٹ رھی ھے ۔۔ٹائم پر پہننے کے باوجود کہا جاتا ھے کہ آپ لیٹ ھیں آپکی ٹکٹ صائع اور نئی ٹکٹ خریدیں ۔۔مبینہ طور پر یہ ائیر لائین آصف زرداری کی ھمشیرہ فریال تالپور کی ھے ۔۔اللہ ھم سب پر رحمت کرے اور ان لٹیروں سے ملک کی جان چھڑائے
طاقتور مناصر کا مہرہ انمول پنکی منیب بٹ اور سارہ خان جیسے اداکاروں کے نام صرف اس لیے لے رہی ہے کہ کچھ لوگ ان اداکاروں کو سزا دینا چاہتے ہیں جو کرپٹ عناصر کی غلامی کرتے ہوئے ان کے ہاتھ نہیں چومتے،
بلکہ عمران خان کی سچائی کی گواہی دیتے ہیں۔
🚨کمال شاندار دل جیت لیا ہے
ایرانی قوم کی بیٹیوں کا صدر ٹرمپ اور امریکی قوم کے نام پیغام سن کر شاعر مشرق علامہ اقبالؒ یاد
شاعر مشرق علامہ اقبال فرماتے ہیں کہ ۔۔۔۔۔
یہ وہ جنازے ھیں جن کو اسرائیل میڈیا سے چھپا رہا تھا
سہونی بہت بری طرح زخمی ہوگئے ھیں
اللہ ان یہود کے جنازو میں برکت ڈال
انکو نیست نابود فرما
اسلام کو فاتح فرما آمین
پاکستانیوں کی تربیت ہی ریجیم چینج کے بعد شروع ہوئی کاش ہمیں پتہ ہوتا کہ عمران خان صاحب 26 سال سے کیا کہہ رہے تھے 💔
ایت اللہ خامنائی نے اپنی قوم کی چھپن سال تربیت کی اور بتایا حسینی گولی سے نہیں اللہ سے ڈرتے ہیں
یہ تو اٹل حقیقت ہے اسرائیل صفحہ ہستی سے مٹ کے رہے گا اور میرے رب کا دین ہی پوری دنیا پہ غالب ائے گا یہ میرے رب کا وعدہ ہے لیکن منافق اسلامی ممالک ایک ایک کر کے بے نقاب ہوگئے ہیں
https://t.co/LAMvMGDpVY
تل ابیب جل رہا ہے🔥 پاکستانی میڈیا نیتن یاہو کو تو دیکھا رہا لیکن اسکی ایران کے ہاتھوں تباہی کے مناظر میڈیا پر نہیں دیکھائے جا رہے جو انٹرنیشنل اور پاکستانی میڈیا نہیں دیکھائے گا وہ ہم دیکھائیں گے بس اسکو زیادہ سے زیادہ ریٹویٹ کرتے جائیں اس میڈیا جنگ میں ایران کا ساتھ دیں
زرداری نے عمران خان کو کہا اگر جیل نہیں کاٹی جا رہی عبادت کرو،
میں زرداری سے کہتا ہوں قرآن پاک ہاتھ میں پکڑ کر کہو تم جیل میں عبادت کرتے رہے ہو، میں حلفاً کہتا ہوں تم نے تو کبھی نماز نہیں پڑھی ، تم کونسی عبادتیں کرتے رہے ہو ؟
جنید سلیم کے ہاتھوں زرداری کی زبردست چھترول👏