@Asadrchaudhry اتحاد اچھی بات ہے ہونا چاہیے،
پر زیادہ کچھ توقعات نا رکھیں، اگر توقعات اور خوش فہمی کی بیماری زیادہ ہو جائے تو جنرل راحیل شریف کا 57 اسلامی ملکوں کی افواج کا سربراہ بننا اور اس سے ہونے والی توقعات کی گولی لے لیجیے صبح نہار منہ۔
@grok
کیا پاکستان اسرائیل کو تسلیم کرنے جا رہا ہے ؟ اگر ہاں تو اس میں کون لوگ ملوث ہیں، اور کس کس کا کردار ہے اس میں؟
نیز پاکستان میں ایک سیاستدان پر یہودی ایجنٹ ہونے کا الزام تھا، یہ کس حد تک درست ہے؟
@MaleehaHashmey ایک ہوتا ہے پالش کرنا ہے، ایک ہوتا ہے زبان سے چمکانا، تیسرا درجہ ہوتا ہے اٹھانا (بوٹ) ۔ اور پھر آتا ہے اینڈ پر غرارے کرنا، اس شعر میں شاعر غرارے کر رہے ہیں،
@hTanveerAwan آپ ظہر ٹائم بڑا خوش ہو رہے تھے۔ اسی وقت کہا تھا کچھ نہیں ہونے والا نورا کشتی ہے۔
اخے خامنہ ائ نے جنگ والی انگوٹھی پہن لی، اخے بھاری ہتھیاروں کو موو کر رہا ہے بارڈر کی طرف ایران۔ امب
@yoxufzai55 ارے بھائی بتا تو رہے ہیں کہ پاسورڈ کا مسئلہ تھا اصل مسئلہ ان کچھ جڑے ہوئے لوگوں کا تھا جو پاسورڈ دینے کی وجہ سے ایکسپوز ہو جاتے۔ اور ایک اچھا صحافی کبھی اپنے ری سورسز ایکسپوز نہیں کیا کرتا۔