@Mufti9828 مفتی صاحب اس کو معاف کر دیں آپ کو دیکھ لیتا جب سے آپ مفتی بنے کسی بچے ایک آیت تک نہیں سیکھائی کسی بچے کو بھلا اپنی فیکٹری میں کون کام کرتا ہے
نیٹنگ اور نہائت سستے داموں ان مہمان پرندوں کو بیچا جاتا ہے پکڑ کر
آئیے مہمانوں کے گھر میں انکو غیر قانونی مجرمانہ قتل عام سے بچانے کی کوشش میں آواز اٹھائیے
ری پوسٹ کیجیے
چشمہ جھیلیں جو اسوقت عالمی قتل گاہ بن چکی ہیں
محکمہ وائلڈ لائف اور پنجاب حکومت کی توجہ درکار