بہت ہی قریبی انسان جس کی بیوی خود ایک ڈاکٹر تھی
گائناکالوجسٹ تھی، کل کورونا سے لڑتے ہوئے زندگی کی بازی ہار گئیں اللہ تعالیٰ مغفرت فرمائے آمین 🤲😭
خدارا یہ من گھڑت پروپیگنڈوں پر یقین نہ کریں کہ ڈاکٹر انجکشن لگا کر مار دیتے ہیں
سچ کا سامنا کریں
کرونا ایک حقیقت ہے اس کو سمجھیے
ابوہریرة رضی اللہ عنہ حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم سے نقل کرتے ہیں کہ شاعران عرب کے کلام میں بہترین کلمہ لبید کا یہ مقولہ ہے
"أَلا کُلُّ شَيْئٍ مَا خَلا اللَّہ بَاطِل"
"اللہ تعالی کے علاوہ سب چیزیں باطل"
شمائل ترمذی:جلد اول:حدیث نمبر 234
وہ اللہ سے دعا کرتے رہتے ہیں کہ : ’’پروردگار ، جب تو ہمیں سیدھے رستہ پر لگا چکا ہے ، تو پھر کہیں ہمارے دلوں کو کجی میں مبتلا نہ کر دیجیو۔ ہمیں اپنے خزانہ ٔ فیض سے رحمت عطا کر کہ تو ہی فیاضِ حقیقی ہے۔ آل عمران 8
ہیں۔