اگر لڑکیوں کا یہ سکول پشاور میں یوتا تو ابھی تک پٹواری اور لفافے زمین آسمان ایک کر دیتے
لیکن یہ پنجاب گجرات کی ویڈیو ہے اسی لئے یہ ابھی تک سوشل میڈیا پر وائرل نہیں ہوئی
آواز اٹھائیں 🚨
سلمان رضا اور جنید جہانگیر پر دبئی جیل میں بدترین تشدد ہو رہا ہے، ان کا واحد گناہ مشکل وقت میں عمران خان کا ساتھ دینا تھا۔
فرض سمجھ کر ان کی رہائی کے لئے آواز اٹھائیں کیونکہ کل یہ وقت کسی پر بھی آ سکتا ہے
آواز اٹھائیں 🚨
کچھ دن پہلے ڈاکٹر یاسمین نے پیغام بھیجا تھا کہ اس عمر میں ہم سب کو طبی امراض کا سامنا ہے، ہمارے حالات جیل میں روز بروز بگڑ رہے ہیں۔
ڈاکٹر یاسمین راشد کا کوئی مخصوص گروپ نہیں اس لئے جتنا بھی ممکن رہائی کے لئے آواز اٹھائیں
اسمبلیوں سے استعفے دیں۔۔
پکڑے جانے کا خوف ہے تو خیبرپختونخوا میں پہنچو۔۔۔
خیبرپختونخوا کے داخلی اور خارجی راستوں پر پرامن دھرنا دیں۔
خان کو ریلیف ملنا شروع ہوجائے گا
دوسرا کوئی راستہ نہیں ہے آپ لوگوں نے دیکھ لیا ہے۔
@salmanAraja@SohailAfridiISF@JunaidAkbarMNA
اگر یہی آنسو زرداری یا نواز شریف کی بیٹی کے ہوتے تو میڈیا اور NGOs عورت کارڈ اور حقوق کے نام پر زمین و آسمان ایک کر چکی ہوتیں
مگر یہ عمران خان کی بہن کے ہیں، ایک بے بس اور تڑپتی ہوئی بہن، جس کے آنسو دیکھنے والا کوئی نہیں اور سب کی زبانوں پر لرزہ خیز خاموشی ہے 💔
اگر اج عمران خان صاحب کو ہسپتال منتقل نہ کیا گیا تو پھر عدالتوں کو رات کے 12 بجے بھی کھولنا چاہیے اگر اپ متفق ہیں تو اس پیغام کو وائرل کریں زیادہ سے زیادہ
ٹرینڈ الرٹ 🚨
انصافینز سب یہ ٹرینڈ #لندن_کون_بھاگا_تھا_نام_بتاؤ شروع کریں اور پٹواریوں سمیت ان کے وزراء کو منہ توڑ جواب دیں کہ لندن بھاگنے والا آپ کا بھگوڑا تھا۔ آج ان کی مکمل چھترول کریں۔
باقی بھگوڑے کا نام تو سب کو یاد ہوگا نا 😉