کروڑوں رحمتیں نازل ہوں شوکت خانم کی قبر پر جس نے عمران خان جیسے بیٹے کو جنم دیا۔ جس نے اقتدار کو ٹھوکر تو مار دی لیکن غلامی قبول نہیں کی ۔
#امپورٹڈ_گورنمنٹ_نامنظور#عمران_خان_نہیں_جھکا
🚨جین زی چھا گئی،
کمال ہوگیا۔
عمران خان پر ڈاکومنٹری بنا ڈالی
بڑے بڑے دانشور سر پکڑ کر بیٹھ گئے۔
14 سالہ بچے نے 78 سالہ نظام کو چیر پھاڑ کر رکھ دیا۔
سارے ریکارڈ توڑ دیے۔
ایک ایک سیکنڈ قیمتی ہے،
وہ اگلی تین نسلیں تیار کرچکا ہے۔
جب آپ کہتے ہیں آپ ٹیکس کو کم کریں کہتے ہیں اجازت نہیں ہے یہ وہی IMF ہے جس نے 11 ارب کا جہاز خریدنے کی اجازت دے دی پنجاب حکومت کو
یہ وہی IMF ہے جس نے پچھلے ہفتے 3 ارب روپے کی نئی بلٹ پروف گاڑیاں لینے کی اجازت دے دی
یہ وہی IMF ہے جو پیٹرول پر ٹیکس کم نہیں کرنے دیتا
یہ کہتے ہیں اگر ٹیکس کم کردیں گے تو ہمارا نقصان ہو جائے گا مثال کے طور پر 15 روپے کم کرتے ہیں تو 15 ارب کا نقصان ہوگا
وفاقی حکومت اور 4 صوبوں کی حکومتوں کا بجٹ 30 ہزار ارب ہے سالانہ
30 ہزار ارب سے 15 ارب نہیں ڈھونڈ سکتے
مفتاح اسماعیل
26 نومبر کو اسلام آباد D chowk میں ہونے والے قتل عام پر اکنامک ٹائمز کی رپورٹ
بے شرموں کس منہ سے انڈیا پر بات کررہے ہو جبکہ تمھاری اپنی عوام نے اتنا ظلم سہا ہے
TTP کے دہشتگردوں نے زرغون غر کے علاقے سے اغواء کیے جانے والے انسداد دہشتگردی فورس کے تمام اہلکاروں کو قتل کر دیا
عاصم منیر نے پاکستان کا کونہ کونہ دوزخ بنا دیا ہے
انتہائی خوفناک انکشاف!!
بلوچستان کوئیٹہ میں ایک طرف, بارودی پولیس والوں کی لاشیں پڑی ہے, تو دوسری طرف DG اور اسکی ٹیم نے Dance party رکھی تھی, کوئیٹہ شہر میں!!💔
Iran allows first oil tanker to pass through Strait of Hormuz, Pakistan’s ‘Karachi’ oil tanker, after shipment was paid in Chinese currency, Yuan! What a Change: Iran has the Initiative & is setting the regional Agenda, while US looks on helplessly!
In 1998, Warren Buffett explained how to never lose money. MUST BOOKMARK🔖
The lecture was 1 hour 24 minutes long.
The company built on those ideas is now worth $1 trillion.
This is the closest thing to a cheat code that exists.
I'm sharing my latest viral find with you - watch even 5 minutes and your trading mindset will shift forever.
Share it. You'll thank yourself later.
Behind the Bars!...This is not a political song but a humanitarian song appealing to the conscience of humanity for the release of Imran Khan. We all need to hear Imran Khan's voice about #Gaza, #Kashmir and other subjects.
Youtube Version:
👇
https://t.co/Q9omy4XRSz
میں نے اپنی زندگی میں اس سے بھتر رمضان کا مقصد کسی کو بتاتے ھوئے نھیں سنا،
کمال ھے یہ شخص ، بڑے ، بڑے عالم دین اس کے پاؤں کی خاک نھیں ،
30 سیکنڈ میں 30 دن کی عبادت کا مقصد سمجھا دیا ، واہ رے میرے پیرو مرشد، جواب نھیں تیرا ، کوئ ثانی نھیں تیرا !
صحافتی بددیانتی کی گھٹیا ترین مثال
جرگے کے لوگ کہہ رہے ہیں آپ نے 4 ارب روپے جو مختص کیے ہیں وہ 8 فروری کو مظاہروں کے لیے استعمال کیں گے:ابصار
چلائیں ویڈیو:شفیع جان
دکھا دیتا ہوں:ابصار
دکھائیں: شفیع جان
ادھر نہیں آپ کو دکھا دیتا ہوں: ابصار
دکھائیں؛ شفیع جان
آئیں بائیں شائیں: ابصار