عوامی ڈر سے سوشل میڈیا پر اپنا کمنٹ سیکشن بند کرنے والے کہہ رہے ہیں قوم ہمارے ساتھ ہے! قاسم خان سوری
@QasimKhanSuri
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
جاوید ہاشمی صاحب کو سمجھنے اور پرکھنے میں پاکستانیوں نے بہت دیر کردی۔ وہ کل بھی سچے تھے اور آج بھی۔بس ہماری ہی آنکھوں پر فوجی پٹی بندھی ہوئی تھی۔
Massive respect for @JavedHashmiJH