کشمیر کی غیور عوام کی جرات، دلیری، غیرت اور اپنے حقِ خود ارادیت کی خاطر ڈٹ جانا ہمیشہ سے تاریخ قائم کرتا آیا ہے اور کرتا رہے گا، انشاءﷲ۔
کشمیر زندہ باد۔ 👑
ابصار عالم صاحب ن لیگ کے یوٹیوبرز کے شہبازشریف بنے ہوئے ہیں ، ہر وی لاگ میں سی وی پیش کررہے ہیں ،
ایڑیاں رگڑ رہے ہیں، انہیں یقین ہے کہ چشمہ ضرور نکلے گا
اُس عدالت سے ہمیشہ ڈرنا چاہیےجس میں نہ وکیل ہوگا نہ گواہ ، نہ جرح ہوگی اور نہ ہی دلائل — صرف ایک اعلان ہوگا "وَامۡتَازُوا الۡيَوۡمَ اَيُّهَا الۡمُجۡرِمُوۡنَ" اور سب پل�� جائے گا
فرق صرف اتنا ہے کہ رونالڈو نے جہاز نہیں خریدا — اسکول جانے والے بچوں کے لیے بسیں خرید لیں جبکہ ہم نے سکول بند کر دئیے اور ذاتی دوروں کے لئے جہاز خرید لیا
اب جو بھی امریکی وفد آئے اس سے انصار عباسی صاحب کی ملاقات ضرور کرائی جائے کیونکہ اتنے تو وہ امام کعبہ کی آمد پر کبھی خوش نہیں ہوئے جتنے امریکیوں کے لیے تڑپ اور پھڑک رہے ہیں ،
اور یہ وہی انصار عباسی ہے جس نے عمران خان کے دور میں ن لیگ اور پیپلز پارٹی کو پاکستان میں ہونے والی او آئی سی کانفرنس کے بائیکاٹ کا مشورہ دیا تھا ،
عمران خان کے دور میں یہی مذاکرات ہو رہے ہوتے تو انصار عباسی نہ صرف یہود و نصارٰی کے حوالے سے قرآنی آیات ٹویٹ کررہے ہوتے بلکہ امریکہ نے پچھلے 240 سال میں کب کب ، کہاں کہاں مسلمانوں کا قتل عام کیا ،وہ بھی بتا رہے ہوتے ،
سب سے حیران کن وہ لمحہ تھا جب انصار عباسی نے خواجہ آصف کو اسرائیل کے خلاف کیے گئے ٹویٹ پر گریز کا مشورہ دیا
ایک طرف عون علی کھوسہ کی مزیدار تخلیق ہوتی ہے۔ میسج بھی ہوتا ہے اور مزاح بھی ، دوسری طرف ن لیگی بھانڈ ہیں جو وی نیوز پر بیٹھ کر باقاعدہ گالم گلوچ اور بد تمیزی کرتے ہیں ۔ مزاح اور غلاظت میں فرق جان کر جیو!@aun_khosa