بے شرم قیادت ایک نوجوان سے جلسہ کرواتی ھے ،اپنی واہ واہ سمیٹ کر دفعہ ھوجاتی ھے،وہ ساری رات اپنی جیتی ھوئی نشست کے لئے مارا مارا پھرتا ھے،یہ جماعت اتنی خودغرض اور احسان فراموش جماعت ھے۔اور وہ بے شرم۔راشد نصراللہ اور انوشہ رحمن ،کریڈٹ کے وقت دفعہ ھوکر آجاتے ھیں اب کیا نیپال جاکر وڑھ گئے ھیں؟
مدینہ منورہ: 8 اگست 2026.
وزیر اعظم محمد شہباز شریف مدینہ منورہ پہنچ گئے جہاں انہوں نے پاکستانی وفد کے ہمراہ مسجد نبوی میں حاضری دی.
وزیرِ اعظم نے ریاض الجنہ میں نوافل ادا کئے اور ملک و قوم کی ترقی و خوشحالی کیلئے دعا کی.
وزیرِ اعظم نے روضہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر حاضری بھی دی جہاں انہیں زیارت خاص کی سعادت حاصل ہوئی.
نائب وزیرِ اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار، وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف، وزیرِ اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ اور معاون خصوصی طارق فاطمی بھی وزیرِ اعظم کے ہمراہ تھے.
Alhamdulillah! 🇵🇰
Every victory is earned through sacrifice, discipline, and belief. Grateful to have contributed with a strong performance, but the biggest honor will always be wearing Pakistan’s colors.
I will continue to give everything I have for this team. And if my country ever asks for more, it will always have it.
For Pakistan. Always. ❤️🇵🇰
@RShahzaddk He is absolutely write what he said. Is there any improvement in the life of the poor during these 2.5 years nothing but threr is further decline.
حکومت نے اگر طے کر ہی لیا ہے کہ عوام کو دشمن بنا کر چھوڑنا ہے تو اس کا علاج حکیم لقمان کے پاس بھی نہیں۔
شہباز حکومت پیٹرولیم مصنوعات قیمتوں کے معاملے میں انتہائی نااہل ثابت ہوئی۔
۱-FBR نااہلی لیوی کی صورت میں عوام سے وصولی گئئ
۲-جس دوران قیمتیں کررہی تھیں تو عوام کو پوری کمی واپس نہیں کی۔
۳-اب عوام پرروزانہ کی تلوار لٹکادی۔
نالائق !
Cricket has lost one of its greatest. Sir Garfield Sobers didn’t just play the game he showed us what was possible in it. Generations have learned from his mastery and always will. My deepest condolences to his family and to the people of the West Indies.
میرا خیال ہے اس بار ن لیگ نے عوام سے ووٹ لینے نہیں جانا ہے یا سوچ لیا ہے کہ اگلی بار الیکشن نہیں جیتنا ہے۔عوامی رائے آپ کے بارے میں کیا ہے پلیز ایک سروے کروالیں آپ کو اندازہ ہو جائے گا۔
نیازی بند لفافے پہ دستخط کروائے اس پہ کیس چلایا جائے تو وہ مجرم اور جیل میں۔
ن لیگی منسٹر شزا فاطمہ صاحبہ فائر وال پہ 30 ارب روپیہ ضائع کرے اور اسکے بعد متنازع بل پاس کروانے کی کوشش کرے اور پھر اس پہ چاپلوس اسکا بھی دفاع کریں تو سمجھیں دن انکے بھی گنے جا چکے ہیں۔
مسلم لیگ ن کو سوچنا چاہیے کہ اپنی پارٹی کی سیاست زندہ رکھنی ہوگی ورنہ کل آپ جب فیورٹ چائلڈ سے بُرے بنے تو عوام نے بھی آپکا ساتھ نہیں دینا ہے۔خدارا اپنی پالیسیوں پر نظرثانی کریں بیشک أپ ملک بچانے کا بیانیہ بنائیں کہ ہم نے اپنی سیاست قُربان کی مگر یاد رکھیں یہ سوشل میڈیا کا دور ہے یہاں لوگوں کو آپ یہ نہیں بیچ سکتے ہیں۔دُنیا میں ثالثی بھی کروائیں جنگیں بھی جیتیں مگر ساتھ میں عوام کو بھی سوچیں عوام اس وقت مہنگائی سے تنگ آچکے ہیں آئی ایم ایف کا کہہ کہہ کر اس وقت عوام کی بس ہوچکی ہے
On this blessed Day of Arafah, wishing peace, mercy and countless blessings to Muslims around the world. 🤍
Please keep me and my family in your prayers as well. 🤲
#DayOfArafah#Hajj
Alhamdulillah, CHAMPIONS 🏆
So proud of my team, we stood together through everything. Hard work never goes unnoticed.
I was once a ball picker, standing on the sidelines, dreaming of moments like this. Now I wish, If even one ball picker today picks up a bat tomorrow believing they can become a cricketer, then THIS VICTORY MEANS EVERYTHING TO ME.
Grateful to my family, Zalmi management, and my friends for always being in my corner, no matter what 💛