میری گاڑی میں جو پولیس کی اے ایس آئی تھی ،وہ میرے کسی سوال کا جواب نہیں دے رہی تھی ، ہمارے ساتھ ایسے سلوک کیا گیا جیسے ہم بھی قیدی ہیں، کیا کسی انسان کی کوئی dignity نہیں؟ ڈاکٹر عظمیٰ خان
پمز کے ڈاکٹر نے کہا کہ عمران خان کا ایک آنکھ کا ٹیسٹ فورآ ہونا چاہیے ، میں نے کہا کہ آپ فکر نہ کریں ہم شفا انٹرنیشنل جارہے ہیں، مکمل ٹیسٹ کروانے ہیں، یہ بھی کروا لیں گے، عمران خان کا بلڈ پریشر چیک کیا گیا ،پھر لے جا کے آنکھ میں انجکشن لگایا گیا ، عمران خان خوش تھے کہ شفا سے ان کے مکمل ٹیسٹ ہوں گے اور پھر اڈیالہ چلے جائیں گے، ڈاکٹر عظمیٰ
🚨کل رات کی کہانی
ڈاکٹر عظمی اور عمران خان کے درمیان پورا مکالمہ کیا ہوا خود ڈاکٹر عظمی روتے ہی قوم کو بتا رہی,,,, عمران خان بار بار ایک بات کرتے رہے کہ میرے ساتھ بہت ظلم ہورہا ہے
عمران خان کے شفا انٹرنیشنل ہسپتال جانے سے انکار سے متعلق رپورٹس جھوٹی ہیں۔ عمران خان شفا انٹرنیشنل ہسپتال میں علاج کروانے کے لیے تیار تھے۔ — ڈاکٹر عظمٰی خان
عمران خان عمران خان عمران خان
اصل تکلیف تو ن لیگ والوں کو اس لیے ہوتی ہے کہ عمران خان کو پوری دنیا کا میڈیا کوریج دیتا ہے نواز شریف کو تو کوئی منہ نہیں لگانا چاہتا
اگر !
عدالت نے حکم دیا تھا کہ دو دن کے اندر عمران خان صاحب کو شفا انٹرنیشنل ہاسپٹل اسلام آباد شفٹ کیا جائے۔لیکن ابھی تک عمل درآمد نہیں ہوا ۔ اگر آج رات گیارہ بج کر 59 منٹ تک شفٹ نہ کیا گیا ، عدالت خود بھی توہین عدالت کی کارروائی کر سکتی ہے جو کہ کرنی چاہیےاور اگر عدالت نہ کرے تو ہمارے وکلاء نے پیٹیشن تیار کر لی ہے جو کل صبح دائر ہو جائے گی،اس آرڈر کے مطابق آج رات 11بج 59 منٹ تک شفٹ کرنا لازمی بنتا ہے .
#imrankhan
انٹرنیشنل میڈیا BBC عرب پوری دنیا کو بتا رہا ہے!!
عمران خان کو سپریم کورٹ کے حکم پر شفا ہستپال منتقل کیا جائے گا!
جبکہ جعلی حکومت سپریم کورٹ کے حکم سے انکاری ہے, یہ پوری دنیا دیکھ رہی ہے, پاکستان کا انٹرنیشنل بے عزتی ہورہی ہے,
اگر اج عمران خان کو منتقل نا کیا گیا تو, یہی انٹرنیشنل میڈیا خبریں چلائیں گے, پاکستانی ریاست سپریم کورٹ کے حکم سے انکاری ہے!!
🚨 بڑی عدالتی پیش رفت
ڈاکٹر عظمیٰ نے سپریم کورٹ میں اہم اضافی دستاویزات جمع کرا دیں۔ جمع کرائے گئے ریکارڈ میں نواز شریف کی بیرون ملک روانگی کی مکمل تفصیلات، مریم نواز کی ملاقات کے عدالتی احکامات اور آصف زرداری کو جیل میں دی جانے والی سہولیات کی تفصیلا ت شامل ہیں
"عمران خان کی فوری طور پر شفا انٹرنیشنل ہسپتال، اسلام آباد منتقلی کے حوالے سے سپریم کورٹ کا فیصلہ حتمی اور واضح ہے۔
طبی معائنے اور علاج سے متعلق اعلیٰ عدلیہ کے ان احکامات کی تعمیل میں مزید تاخیر یا رکاوٹ کا کوئی جواز نہیں۔ عدالتِ عظمیٰ کے فیصلے کا احترام کرتے ہوئے اس پر فوری اور من وعن عملدرآمد کیا جائے۔"
گلگت میں سیاح نے گاڑی سے کچرا سڑک پر پھینکا، اور جب راہگیر نے قریب رکھی ڈسٹ بن استعمال کرنے کا کہا تو سیاح موصوف کا غرور دیکھیے کہنے لگے کہ "یہ روڈ تمھارے باپ کا ہے جو منع کرتے ہو۔نوجوان نے بھی کمال خودداری کا مظاہرہ کرتے ہوئے بغیر ایک لمحہ ضائع کیے وہی کچرا اٹھایا اور واپس ان کی گاڑی میں پھینک دیا۔ شاباش ہے ایسے باشعور نوجوان کو!
صفائی صرف حکومت کی نہیں، ہم سب کی ذمے داری ہے۔ اپنے خوبصورت سیاحتی مقامات کو کوڑے دان مت بنائیں