کورونا ایک وبا ہے پر کورونا کے پھیلاؤ کا ذمہ عوام کو ٹھرا یا جا رہاہے۔کیا بتانا پسند کریں گے کہ ماسک، گلوز، کٹس، انجیکشن، سیلنڈر، سینٹائیزر، ٹیسٹوں کی فیسیں اور پرائیویٹ ہسپتالوں میں لوٹ مار کی انتہا ان سب چیزوں کا ذمہ دار کون؟
#COVIDー19#RuleOfLaw
پاکستان، عمران پر اعتماد کرتا ہے۔ اُن پر نہیں جو دوائی لینے گئے، واپس نہ آئے۔ کرونا سے لڑنے واپس آئے، گھر سے نہ نکلے۔ جن کی شادیوں میں مودی شریک ہوا۔ مشکل ترین وقت میں کپتان لوگوں کے درمیان کھڑا ہے۔ #ITrustPMImranKhan
چینی کے نرخوں میں کمی اور مارکیٹ میں 70روپے فی کلو پر فروخت کو یقینی بنانےکے لئے حکومت کی جانب سے انتظامیہ کو واضح احکامات جاری کردیئے گئے ہیں۔کسی کو بھی چینی سرکاری نرخوں سے زائد پر فروخت کرنے کی ہر گز اجازت نہیں۔خلاف ورزی یا عملدرآمد نہ کرنے والوں کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے گا۔
جو بھی آپ سے کہتا ہے کہ 🇵🇰 فوج کا بجٹ بہت زیادہ ہے، اسے یاد دلائیے کہ ہماری دشمن، بھارتی فوج کا بجٹ اس سے پانچ گنا زیادہ ہے!
سرحدوں کے محافظ، ہماری فوج کی بدولت ہی ہم ایک آزاد قوم ہیں۔ اپنے بیچ دشمنوں کو پہچانیئے جو دشمن کے ایجنڈے پر کام کر رہے ہیں اور فوج کے خلاف بھڑکاتے ہیں۔
سرکاری ملازمین 4 ماہ سے مفت تنخواہ لے رہے ہیں اس وقت ملک اور قوم پر سخت وقت ہے ہماری معیشت پر سخت وقت ہے اس وقت سرکاری ملازمین محب وطنی کا مظاہرہ کرو اگر اچھا وقت ہوتا اورآپ کی تنخواہ نا بڑھتی تو آپ کہتے اچھے لگتے اتنا ملک کا نمک کھایا ہے ایک بار ملک اور قوم کےلیے قربانی دے دو
سرکاری ملازمین، پنشنرز اور غریب عوام کو بدترین مہنگائی اور معاشی مشکلات کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا گیا ہے۔ 68 سال میں پہلی مرتبہ ملکی ترقی کی شرح بد قسمتی سے منفی ہو چکی ہے۔ تاریخ میں اتنی بری معاشی کارکردگی نیازی حکومت کے خلاف فرد جرم ہے۔
Cultivating student talent is an investment in the future. MITRE interns are joining the ranks of others around the world working remotely with new virtual programs and activities.