ہمارا بھائی انشااللہ MPA چوہدری عُقبہ علی وڑائچ اپنی لیڈر
محترمہ @MaryamNSharif صاحبہ وزیراعلی پنجاب کے نقش قدم پر چلتے ہوئے کمالیہ میں اپنے سیلاب متاثرین بہن بھائیوں کے ساتھ دکھ کی اس گھڑی میں شانہ بشانہ کھڑے ہیں
انکو کھانا ،راشن ،جان بچانے والی ادویات مسلسل فراہم کر رہے ہیں
گوجرہ سے مسلم لیگ ن کے متحرک رہنماء و ٹکٹ ہولڈر علی عقبہ وڑائچ اور سوشل میڈیا ٹیم کے ڈویژنل جنرل سیکرٹری افضال جامی ساتھیوں کے ہمراہ کمالیہ سیلاب زدگان کے لیے ریسکیو ٹیم کے شانہ بشانہ امدادی کاروائیاں کر رہے ہیں۔
مریم صاحبہ کی ٹیم کا ہر سپاہی مشکل وقت میں عوام کے ساتھ موجود ہے۔
گوجرہ گیلانی میرج ہال جشنِ آزادی کی شاندار تقریب منعقد کی گئی۔ اس تقریب میں حلقہ و علاقہ کے افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کی اور ایک ساتھ مل کر 14 اگست کا کیک کاٹا گیا۔
تقریب میں لوگوں میں جذبہ حب الوطنی، خوشیوں اور وطن سے محبت کی ایک خوبصورت فضا قائم تھی،
گوجرہ : انجمن تاجران ریلوے روڈ کی طرف سے 78 واں جشن آزادی کیک کاٹنے کی پروقار تقریب منعقد ہوئی ۔جس میں مہمان خصوص چوہدری عقبہ علی وڑائچ نے اپنے دست مبارک سے کیک کاٹا اور پورے پاکستان میں بسنے والے پاکستانیوں مبارکباد دی ۔
گوجرہ : ٹکٹ ہولڈرحلقہ پی پی 119 انشاء اللہ ایم پی اے چوہدری عقبہ علی وڑائچ کی پینسرہروڈ پر 78 واں جشن آزادی کیک کاٹنے کی پروقار تقریب منعقد ہوئی ۔جس میں مہمان خصوص چوہدری عقبہ علی وڑائچ نے اپنے دست مبارک سے کیک کاٹا ، تمام ممبران کے ساتھ معززین شہر کی کیثیر تعداد موجود تھی ۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف جاپان کے خصوصی سرکاری دورے پر روانہ، ٹوکیو، اوساکا اور یاکوہوما میں اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں، دورے میں ورلڈ ایکسپو میں شرکت اور مختلف اداروں کے وزٹ سے دوطرفہ تعلقات کے نئے دور کا آغاز ہوگا۔
سابق ایم این اے چوہدری خالد جاوید وڑائچ ٹوبہ ٹٰیک سنگھ آمد وہاں پر یوم شہداء کے موقع پر تقریب میں مہمان خصوصی کی حیثیت سے شرکت کی ۔ شہداء کی فیملیز اور شہداء کے بچوں کو اپنے دست مبارک سے یوم شہداء کے موقع پر یاد گار شیلڈ اور میڈل پہنائے اور ہرممکن تعاون کی یقین دہانی کروائی
آج 5 اگست ہے مُرشد کو آزاد کروانے کا دن
مگر گوجرہ میں زندگی معمول کے مطابق چل رہی ، کوئی احتجاج کوئی تحریک نظر نہیں آ رہی ،نہ ہی کوئی پی ٹی آئی ورکر نظر آ رہا ،عام عوام کو احتجاج میں کوئی دلچسپی نظر نہیں آ رہی
#پرامن_ملک_گیر_تحریک
جب سیلاب راستے بہا لے جائے
چھتیں زمین بوس ہو جائیں اور خاندان بے بسی سے آسمان کی طرف دیکھیں
جب ہسپتالوں میں ماں کی گود میں تڑپتا بچہ دوا کی ایک بوند کو ترسے
جب کسی بزرگ کی فریاد سسٹم کی بند کھڑکیوں سے ٹکرا کر لوٹ آئے
تب ایسے لمحوں میں کوئی فاصلہ نہیں رہتا
کوئی پروٹوکول آڑے نہیں آتا
ایک چہرہ، ایک سایہ، خود لوگوں کے درمیان آ جاتا ہے اور وہ چہرہ ہے وزیراعلیٰ مریم نواز کا
وہ کاغذوں پر نہیں، عوام کے درمیان نظر آتی ہیں۔
ان کے لیے خدمت رسمی عمل نہیں، دل کا دھڑکتا ہوا فیصلہ ہے۔
وہ صرف حکم نہیں دیتیں بلکہ مشکل لمحات میں حوصلہ بن کر عوام کے ساتھ کھڑی ہوتی ہیں۔ یہی خاصیت انہیں دوسروں سے منفرد بناتی ہے۔
پیر کا دن فیصل آباد کی سیاست کے لئے اہم ۔۔۔
انسدادِ دہشتگردی عدالت فیصل آباد نے 9مئی جلاؤ گھیراؤ3 مقدمات کا فیصلہ محفوظ کر لیا فیصلہ سوموار کو سنایا جائے گا
لاہور اور راولپنڈی کے ساتھ ساتھ اب بھکر، میانوالی، خوشاب اور سرگودھا جیسے شہر بھی وزیراعلیٰ مریم نواز کے ویژن کی روشنی میں جدید سفری سہولتوں سے جڑنے جا رہے ہیں۔انشاءاللّٰہ 14 اگست سے ان شہروں میں گرین بس سروس کا آغاز ایک نئے دور کی علامت کے ساتھ، یہ سفر صرف منزل تک پہنچنے کا ذریعہ ہی نہیں، بلکہ وقار اور سہولت کا خوشگوار احساس بھی ہوگا۔
Congratulations to all the brilliant Board Examination toppers! Grade 10th exams in Punjab jointly topped by Haram Fatima (Kasur) a Govt. school teacher's proud daughter and Haroon Hamid (Lodhran) son of a Govt College Professor. Your hard work and dedication have truly paid off. I also extend my deepest appreciation to your parents for their unwavering support and guidance. I assure you that merit in the examinations shall be promoted and never compromised. You are the future of our nation! Well done 🥇🙌
#starsoftomorrow