لاہور کے مختلف علاقوں میں پٹرول پمپس کا دورہ کیا، جہاں لوگوں سے وزیراعظم خصوصی ریلیف سکیم کے حوالے سے بات چیت، اُن کی ریلیف کے حصول مشکلات سُنی اور اُن کے حل میں معاونت بھی کی۔ یہ ریلیف سکیم وزیراعظم شہباز شریف کے پاکستان قوم کو موجودہ حالات میں درپیش مشکلات کا بوجھ کم کرنے کے عزم کا اظہار ہے، یہ سکیم کامیابی سے جاری ہے، الحمدللہ 🇵🇰
بہاولپور سے مسلم لیگ ن چھتیس ہزار ووٹوں کی لیڈ سے کامیاب ہو چکی ہے
مسلم لیگ ن کو 79 ہزار تن سو چھ ووٹ پڑے ہیں
آج یہ ووٹ ستھرا پنجاب “ الیکٹرک بس “ اپنا چھت اپنا گھر جیسے پروگراموں کی وجہ سے پڑا ہے
یہ 2022 کے مناظر ہیں ووٹ آج بھی شیر کا ہے
The Gen Z students of a university in Indian Punjab targeted Jalandhar Airport after Indian Army personnel attempted to sexually assault and r*pe hostel girls.
تھالبانوں کیلئے سرپرائز...!
نورستان اور کنڑ میں شدید جھڑپیں..!
افغانستان فریڈم فرنٹ (AFF) کے حملوں کے بعد طالبان کی دفاعی لائنوں میں سخت کھلبلی۔ متعدد سیکیورٹی پوسٹوں پر قبضہ، 40 سے زائد طالبان کو سیدھا جہنّم واصل کر دیا گیا 🔥
Student protests at Lovely Professional University in northern India have turned violent from social media claims that a female student was raped at a girls’ hostel by a worker.
The university has denied the allegations as rumours, while police have launched an investigation.
آج پشاور ہائی کورٹ میں ریڈیوپاکستان حملہ کیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے،سہیل آفریدی کی نظرثانی درخواست مسترد ہوگئی ہے،یعنی حکومت تو جائے گی ہی،یہاں تو نااہلی اور جیل ہوتی بھی نظر آرہی ہے۔فرانزک رپورٹ میں سہیل آفریدی کی ریڈیو پاکستان حملہ کیس میں موجودگی ثابت ہوچکی ہے۔
پشاور میں منشیات کی بڑی مقدار پکڑے جانے کا دعویٰ سامنے آیا ہے اور پریس کانفرنس میں اس کے بعض راستوں اور علاقوں کی نشاندہی بھی کی گئی۔ اگر یہ اعداد درست ہیں تو سوال صرف اسمگلرز کا نہیں پورے انتظامی نظام کا ہے۔حکومت بتائے کہ منشیات کے نیٹ ورک کے خلاف اس کی عملی حکمتِ عملی کہاں ہے؟منشیات صرف ایک پولیس کیس نہیں یہ نوجوان نسل، خاندانوں اور معاشرے کے مستقبل کا مسئلہ ہے۔ پریس کانفرنس میں پشاور میں منشیات کی بڑی ریکوری کے اعداد سامنے آئے ہیں۔ اب صوبائی حکومت کو سیاسی ردِعمل کے بجائے مکمل ڈیٹا، اسمگلنگ نیٹ ورک کے خلاف کارروائی اور آئندہ کا واضح پلان سامنے لانا چاہیے۔
خیبر پختونخواہ کی صوبائی حکومت کو دہشتگردی کے خلاف جنگ لڑنے کے لئے 705 کروڑ روپے گزشتہ سال جاری ہوئے
لیکن ابھی تک CTD کے پاس صرف 9 M4 رائفل موجود ہیں۔
اختیار ولی کو ان بیشرموں کی حقیقت سامنے لانے پر سلام ہے
اگر ہم نے پاکستان کو شکشت دینی ہے تو 40 دن تک گائے کا پیشاب پینا ہوگا،،کیونکہ میجر رنجیندر پرتاپ نے 1965 کی جنگ کے دوران 40 دن تک پیشاب پیا تھا
یہ ہماری روایت ہے اسے برقرار رکھنا چاہیے۔بھارتی فوج کے سربراہ دھیرج سیٹھ کا بیان
Pakistani pilots Zeeshan Ali and Khurram Daud are training in China, hoping one will become the country's first astronaut aboard China's Tiangong space station. Ariba Shahid explains https://t.co/et7eroNba0
India: Protesters reportedly set fire to an Indian Air Force base after allegations that LPU warden Sapna Aggarwal accepted money from Indian Air Force personnel and two BJP workers and allowed them to enter the girls’ hostel with the alleged intent of se×ually assaulting female students.
After a woman student was raped inside the campus, student protests have turned violent in Jalandhar, Punjab. Thousands of mutinies against Modi’s dictatorship all over India!