He scored 3807 runs and took 362 wickets in Test cricket!
3709 runs and 182 ODI wickets and was Pakistan's 1992 World Cup winning captain 👏
Happy birthday Imran Khan!
Birthday greetings to Imran Khan! Truth and dignity always endure. We call for an immediate end to political detentions—Release IK and his family today!
#اکتوبر5_یوم_عمران_خان#سر_بکف_میدان_میں
مسئلہ یہ نہیں کہ ظالم طاقتور ہے، المییہ ہے کہ مظلوم تقسیم ہیں۔ 💔 جب مظلوم ایک صف میں کھڑے ہو جائیں، تو بڑے سے بڑا ظلم بھی کمزور پڑ جاتا ہے.
اور پُرامن اتحاد ہی ہماری طاقت ہے.
#اکتوبر5_یوم_عمران_خان#سر_بکف_میدان_میں@ImranKhanPTI
Celebrating Imran Khan's birthday with a firm stance on basic human rights. Free Imran Khan, his family, and all political prisoners across the nation!
#اکتوبر5_یوم_عمران_خان#سر_بکف_میدان_میں
Happy Birthday to Imran Khan! Standing firm for public mandate and justice. Freedom is a fundamental right—Release Khan Sahib, his family, and political detainees now!
#اکتوبر5_یوم_عمران_خان
پاکستان کے کروڑوں لوگوں کی امید، حوصلے اور جدوجہد کی علامت عمران خان کو جنم دن مبارک۔
خان صاحب، آپ کی زندگی صرف ایک سیاسی سفر نہیں بلکہ پاکستان کے لیے ایک طویل جدوجہد کی داستان ہے۔ آپ نے اپنے اصولوں، نظریے اور عوام کے حق کے لیے جس استقامت کا مظاہرہ کیا، وہ تاریخ کا حصہ بن چکا ہے۔
آج آپ کی سالگرہ کے موقع پر دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ کو صحت، سلامتی، عزت اور غیر قانونی قید سے جلد رہائی عطا کرے۔ مشکل وقت، پابندیاں اور آزمائشیں عارضی ہیں، لیکن نظریات اور اصول زندہ رہتے ہیں۔
ہم آپ کے ساتھ کھڑے تھے، کھڑے ہیں اور آئین، قانون اور عوام کے حق کی جدوجہد میں اپنا کر��ار ادا کرتے رہیں گے۔
سالگرہ مبارک عمران خان صاحب۔ 🎂🇵🇰
اللہ آپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔
Happy Birthday Khan Sahib! Your resilience continues to inspire millions across the globe. End the injustice—Free Imran Khan, his family, and all political detainees!
#اکتوبر5_یوم_عمران_خان#سر_بکف_میدان_میں