عوام گولیوں سے چھلنی ہو رہی ہے لیکن یہاں "سسٹم" بچانے کی فکر ستا رہی ہے ورنہ "کسی کے ہاتھ کچھ نہیں آئے گا"۔
اللّه کرے ان سب کے ہاتھوں نے مل کر جو ظلم كمايا ہے، اس کمائی کے علاوہ ان کے ہاتھ کچھ نہ آئے۔ آمین۔
🚨🔥 اڈیالہ جیل !!!🚨🔥
رپورٹر : آپ پر ایف آئی آر ہو گئی ہے۔۔۔۔؟
نورین خان : مجھے تو پتہ ہی نہیں لیکن ان کی اتنی ہمت نہیں ہے کہ میرے اوپر ایف آئی آر کاٹیں۔🔥🔥
این سی سی آئی اے اسلام آباد نے عمران خان کی بہن نورین نیازی کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا مقدمہ پیکا ایکٹ کی سیکشن 20 اور 26 اے کے تحت کیا گیا
ڈی سی لاہور کیپٹن ریٹائرڈ علی اعجاز جلسے کی اجازت کے سلسلے میں سب سے بڑی عوامی جماعت کے نمائندوں سے مل رہے ہیں۔ صرف ڈی سی کی باڈی لینگویج اور کرسی پر جھولے بہت کچھ بتا رہے ہیں۔
تنخواہ دار سرکاری ملازمین کا رویہ کیا ایسا ہونا چاہیے؟
عوامی ایکشن کمیٹی کے رکن عمرنزیر کا فورسز کی طرف سے تشدد فائرنگ کے واقعات اور 10 ہلاکتوں کی تعداد کے بارے میں آگاہ کررہے ہیں کشمیریوں کی نسل کشی کا الزام انکے اپنے بھائی بھی شہید ہوگئے
🚨🚨بریکینگ نیوز !!،🚨🚨
اسد طور کا عمران خان کے متعلق خوفناک انکشاف ۔!!!!!!🛑🛑
عمران خان کو راشئے بیماری کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ جیل میں عمران خان کے ہاتھ کانپتے دیکھے گئے ہیں ۔ اس میں آپ اپنے ہاتھ سے کھانا نہیں کھا سکتے۔آپ چل پھر ٹھیک سے نہیں سکتے۔ آپ کی صحت تیزی سے گر رہی ہوتی ہے۔
اور زندگی اپنے اختتام کی طرف بڑھ رہی ہوتی ہے، اسد طور🚨🚨
یا اللہ پاک عمران خان کو صحت والی لمبی زندگی عطا فرما، آمین 🤲🤲😭😭
ستائیسویں ترمیم کے بعد آئین اور قانون کی تشریح صرف وفاقی آئینی عدالت کر سکتی ہے، تو پھر جسٹس محمد علی مظہر کے تین رکنی سپریم کورٹ بنچ نے کس حیثیت میں نیب کے ترمیم شدہ قانون اور متعلقہ آئینی شقوں کی تشریح کر ڈالی ؟ 👇
تفصیلی تجزیہ لنک پر
#MJtv POSTMORTEM:Judicial verdicts in Nab Amendment case @ SC || Imaan & ... https://t.co/QDIHF8yUaH via @YouTube