یہ جاہل شخص مسلم لیگ نون کا امیدوار احسان الحق باجوہ ہے، دیکھیں کس طرح بچے کو گالیاں دے رہا ہے یا سکھا رہا ہے۔
مرشد سہی کہتا ہے نا کہ یہ پڑھے لکھے بھی نہیں اور نا ہی تہذیب یافتہ ہیں۔
جس جس کی نظر سے گزرے اسے ضرور ریٹویٹ کریں اور ان کی اصلیت لوگوں کو بتائیں!
@SonOfShaeed Chand bhot bho mubarik hooo yar dil khush houa lakin ap kay Baba ki yaad bhe aie agar woh aj hooty tu kitny khuss hoty prayers for all family