یہ پاکستان کے سب سے سنئیر سیاستدان ہیں جنہوں نے پاکستان کی تاریخ میں سب سے زیادہ پاکستان کی خدمت کی ہے۔
نوازشریف کے دشمن بھی مانتے ہیں ، نوازشریف ایک خوددار لیڈر ہے ۔
آللہ قائد محترم نوازشریف صاحب کو لمبی زندگی عطاء فرمائے آمین ❤️🇵🇰
Breaking News For Parents, Teachers & Students of Punjab!
اگست 15 سے پنجاب کے تمام سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں نہم اور دہم کلاسز شروع کرنے کا فیصلہ
اہم میٹنگ جاری
📢 اہم اطلاع برائے پنشنرز
کنٹرولر جنرل آف اکاؤنٹس (CGA) اور NADRA کے درمیان نیا معاہدہ طے پایا ہے۔
اب سالانہ زندگی کا ثبوت (Proof of Life) اور خاندانی رجسٹریشن سرٹیفکیٹ (FRC) کی تصدیق NADRA کے ذریعے ہوگی۔
اہم نکات:
1️⃣ پہلے یہ کام بینک یا اکاؤنٹس آفس کرتا تھا، اب یہ اختیار NADRA کو دے دیا گیا ہے۔
2️⃣ تصدیق کے طریقے:
بایومیٹرک ویریفکیشن (انگوٹھے یا فنگر پرنٹ)
فیس ریکگنیشن (چہرے کی شناخت)
متبادل طریقہ (اگر بایومیٹرک یا فیس ریکگنیشن ممکن نہ ہو)
3️⃣ تصدیق کہاں ہوگی:
Pak-ID موبائل ایپ (گھر بیٹھے)
قریبی NADRA سینٹر جا کر
4️⃣ یہ تصدیق سال میں ایک بار لازمی کروانی ہوگی۔
5️⃣ تصدیق مکمل ہونے کے بعد ڈیٹا خودکار طور پر اکاؤنٹس آفس کو بھیج دیا جائے گا، الگ سے فارم جمع کرانے کی ضرورت نہیں۔
فائدے:
✔ بینک اور اکاؤنٹس آفس کے چکر ختم
✔ تیز، آسان اور محفوظ نظام
✔ آن لائن سہولت دستیاب
🔹 براہ کرم یہ اطلاع دوسرے پنشنرز تک بھی پہنچائیں تاکہ سب وقت پر اپنی تصدیق کروا سکیں۔
امجد حفیظ صاحب جتنا بتا رہے ہیں کام گراؤنڈ پر اس سے بھی گئی گنا زیادہ موثر اور بہترین ہورہا ہے ، وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ @MaryamNSharif صاحبہ کے
ایس ایم یو نے گراؤنڈ پر گورننس کا ماڈل ہی تبدیل کرکے رکھ دیا ہے
سروس ڈیلیوری میں بڑی تبدیلی آ چکی ہے
یونین کونسل کے سیکریٹری سے لیکر ہر آفیسر دفتروں میں موجود رہتے ہیں کہ ایس ایم یو چیک نا کر لے ، غیر حاضری کی شرح بڑی حد تک کم ہوئی ہے
مریم نواز شریف صاحبہ کے اس وژن اور مانیٹرنگ کے بہترین نظام جو پہلی بار پنجاب میں لاگو ہوا اس پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں
اور @AmjadHafeez19 صاحب اور ان کی ٹیم کو خصوصی شاباش کہ ہر ٹاسک پر موثر انداز میں بہترین کام کررہے ہیں
ڈیرہ غازیخان لاہور ایک برابر ۔
این 70 تا وڈور روڈ پچھلے 20 سال سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار تھا ، اللہ بھلا کر وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ @MaryamNSharif صاحبہ کا اپنے سپیشل انشیٹیو روڈ ریسٹوریشن پروگرام میں شامل کرکے کارپٹ روڈ بنوا دیا ہے، بڑی آبادی کو سروس فراہم کرنے والے اس روڈ کے باسی وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کو دعائیں دے ر ہے ہیں
@AmjadHafeez19@SMUReforms@SohaibBherthMPA
@MaryamNSharif میم آپ کے سپیشل مانیٹرنگ یونٹ ایس ایم یو نے بڑا موثر کام کیا ہے
یہ تاریخ میں پہلی بار تھا کہ ہر لائسنسی ، ہر منتظم ، کے ساتھ آپ کی ہدایت پر مسلسل رابطے میں رہے اور مسائل حل کرانے پر آپ کا خصوصی شکریہ
Alhamdolillah, in mere 7 months, the first mega milestone of اپنی چھت، اپنا گھر achieved. 50,000 loans worth 60 billion given to the most deserving people across Punjab, with 5,000 houses completed and 41,000 houses rising from the ground. On average, 65 houses are being completed every single day. This is nothing short of a miracle, unparalleled in the history of any nation. A testament to what collective will, vision, and hard work can achieve.
#ScaleWithSpeed
#TransformingPunjab
#HomesInTheMaking