One year ago, Pakistan stood at the edge of uncertainty. The drums of conflict echoed across our borders. The air was thick with fear, speculation, and the designs of those who believed Pakistan could be bent, Pakistan could be broken, or Pakistan could be bullied. They were wrong - Chairman PPP @BBhuttoZardari at the ceremony marking one year of Marka-e-Haq
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی معرکہ حق میں کامیابی کے ایک سال مکمل ہونے پر کراچی میں منعقدہ تقریب میں شرکت
@BBhuttoZardari#SindhCelebratesMarkaEHaq
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا معرکہ حق میں کامیابی کے ایک سال مکمل ہونے پر کراچی میں منعقدہ تقریب سے خطاب
@BBhuttoZardari#SindhCelebratesMarkaEHaq
پیپلز پارٹی اور بھٹوز سے شدید ترین نفرت کا شکار سب تجزیہ نگار کہہ رہے ہیں کہ بلاول بھٹو زرداری نے اس موقعہ پر وزیر خارجہ نہ بن کر اپنا نقصان کیا ہے ۔ تصور کیجئے ہم سے شدید ۔ جنون کی حد تک نفرت کرنے والے ہمیں اونچا اڑانا چاہتے ہیں ۔ بھیا سیاست ہماری گھٹی میں ہے ۔
Pakistan is proud to have led with wisdom, resolve, and a steadfast commitment to peace, and remains deeply appreciative of the leadership of Iran and the United States for stepping back from the brink and choosing dialogue over devastation. I commend the tireless efforts of the leadership in Tehran, Washington, and Islamabad in creating the space for de-escalation and diplomacy to prevail.
This ceasefire offers a critical opening for the region to breathe, recover, and turn away from the shadow of a wider war. May this not remain merely a pause in conflict, but become the beginning of a durable peace, one that unlocks stability, promotes cooperation, and advances shared prosperity for our region and the world.
ہر ایک اندھیرے کو اک چراغ کافی ہے
بیادگارِ نجیب
تحریر: غلام شہباز بٹ
کل ۱۱ اپریل تھا،
ہمیشہ کی طرح ایک گرم، بوجھل اور اشک بار کر دینے والا دن…
وہ دن جو ہر سال صرف یاد نہیں دلاتا بلکہ ایک خاموش شرمندگی بن کر دل پر اترتا ہے۔
مگر اس بار کچھ مختلف تھا۔
جیسے کسی قدیم یونانی اسٹیج پر
وقت خود ایک کردار بن کر آ کھڑا ہوا ہو،
اور پورا شہر ، ایک خاموش تماشائی۔
یونانی المیوں میں ایک لمحہ آتا ہے
جب ہیرو کو اپنی تقدیر کا ادراک ہوتا ہے،
مگر تب تک واپسی کے تمام راستے بند ہو چکے ہوتے ہیں۔
شہید نجیب کی شہادت کے بعد،
کراچی بھی شاید ایسے ہی کسی لمحے میں ٹھہر گیا تھا
جہاں سچ بولنے والوں کو خاموش کر دیا جاتا ہے،
اور شہر اپنی ہی بازگشت سے خوفزدہ ہو جاتا ہے۔
لیکن اس بار
چھتیس برسوں میں پہلی بار،
۱۱ اپریل نے اپنے اس المیے کو تھوڑا سا توڑ دیا۔
یوں لگا جیسے اسٹیج کے ایک کونے میں
جہاں اندھیرا مستقل ٹھہرا ہوا تھا
کسی نے ایک چراغ رکھ دیا ہو…
اور اچانک
سائے دیواروں سے الگ ہو کر
اپنی شکلیں بدلنے لگے ہوں۔
پیپلزپارٹی کراچی ڈویژن کے جنرل سیکرٹری روف احمد ناگوری نے
گویا اس یونانی داستان میں ایک نئی سطر لکھ دی ہو ، ایک ایسا مکالمہ
جو پہلے کبھی ادا ہی نہیں ہوا تھا۔ اور مئیر کراچی مرتضی وہاب نے اس مکالمے کو ادا کر کے المیے کی ایک نئی تفہیم رقم کی۔
کل وہ ہوا ، جس کی مجھے تو توقع بھی نہ تھی۔
فائیو اسٹار چورنگی کے برج کو
سید نجیب احمد کے نام سے موسوم کر دیا گیا۔
حق تو یہ ہے کہ
حق ابھی بھی مکمل ادا نہیں ہوا
لیکن کبھی کبھی تاریخ کو مکمل انصاف نہیں، صرف ایک آغاز درکار ہوتا ہے۔
“ہر ایک اندھیرے کو اک چراغ کافی ہے
سو چراغ جلتے ہیں اک چراغ جلنے سے”
یہ صرف ایک اعلان نہیں
یہ بارش کا پہلا قطرہ ہے۔
یہ ایسا ہے جیسے
وقت کے مردہ دریچوں میں
دوبارہ سانس بھر دی گئی ہو۔
میرے لیے تو یوں لگا جیسے
سڑکیں چند لمحوں کے لیے رک گئی ہوں،
ٹریفک کے شور میں سے ایک پرانی آواز ابھر آئی ہو،
اور کراچی کے کھمبے
جو ہمیشہ خاموش گواہ رہے ہیں
آج پہلی بار سرگوشی کرنے لگے ہوں کہ
“ہم نے “نجیب “ کو دیکھا تھا…
ہم نے اسے کبھی بھلایا نہیں…”
یہ نام اب صرف ایک تختی پر نہیں لکھا گیا ،
یہ شہر کی اجتماعی یادداشت میں کندہ ہو گیا ہے، جہاں حقیقت اور خواب کے درمیان کی لکیر کچھ دیر کے لیے مٹ گئی۔
میں آج شکریہ ادا نہیں کروں گا
کیونکہ یونانی المیوں میں بھی
اصل کردار وہ نہیں ہوتا جو تالیاں سمیٹے، بلکہ وہ ہوتا ہے جو اندھیرے میں کھڑا ہو کر چراغ جلانے کی ہمت کرے۔
روف بھائی آپ نے، مرتضی وہاب مئیر کراچی کی مدد سے، المیے کے تسلسل کو توڑ کر ایک نئے باب کا آغاز کیا ہے۔
احبابِ نجیب آج واقعی آپ کے مقروض ہو گئے ہیں
مگر یہ قرض صرف الفاظ کا نہیں،
یہ چراغوں کا قرض ہے۔
میری تمام احبابِ نجیب سے گزارش ہے کہ
آئیے…
ہم بھی اپنے حصے کا چراغ جلائیں
کہ کہیں ایسا نہ ہو
کہ یہ شہر
پھر اندھیرے کے حوالے ہو جائے۔
#PSF
@RaufNagori
پورے ڈائیلاگ کی سرپرستی صدر مملکت آصف علی زرداری کر رہے ہیں ۔ فعال کردار سے سرپرستی اور راہنمائی بہت بالاتر چیز ہوتی ہے۔مذاکرات وزارتی سطح پر ہو رہے ہیں ۔ صدر پروٹوکول میں ان مذاکرات سے بلند ہیں ۔
#IslamabadTalk#Pakistán#امن_کا_سفیر_پاکستان
ہنری کسنجر ذوالفقار علی بھٹو کا بہت بڑا معترف تھا. اس نے لکھا ہے اپنی کتابوں میں انکے بارے میں لیکن لاہور کے سیکرٹریٹ میں بیٹھے اس نے جملہ کچھ اس طرح تھا: بھٹو یہ جو تم نے بم بنانے کا پروگرام شروع کیا ہے یہ چھوڑ دو ورنہ یہ تمہیں عبرتناک مثال بنا دیں گے.
#SAZB
بھٹو صاحب کا جواب👇
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت پر حکومت سندھ نے ٹرانسپورٹ کے شعبے میں ایسے انقلابی اقدامات کیے ہیں جنہیں عالمی سطح پر بھی سراہا جا رہا ہے۔
ماحولیاتی تحفظ کو مدنظر رکھتے ہوئے ماحول دوست الیکٹرک بسوں کا آغاز ایک تاریخی سنگِ میل ہے، اور سندھ اس جدید سہولت کو متعارف کرانے والا ملک کا پہلا صوبہ بن چکا ہے۔ اسی طرح پنک ای وی اسکوٹیز کا منصوبہ ہماری ماؤں، بہنوں اور بیٹیوں کو باوقار، محفوظ اور خودمختار سفر کی سہولت فراہم کر رہا ہے، جو ایک مثبت، عملی اور قابلِ تحسین پیش رفت ہے۔
حکومت سندھ عوام سے کیے گئے وعدوں کی تکمیل کے لیے بھرپور عزم کے ساتھ کوشاں ہے۔ عوامی خدمت، ترقی اور فلاح ہی پاکستان پیپلز پارٹی کی پہچان ہے۔
سینئر صوبائی وزیر سندھ، شرجیل انعام میمن
@sharjeelinam
#ısraelTerroristState#PakistaniShaheed
ایران میں اسرائیلی حملے میں شہید پاکستانی یاسر کی جسد خاکی کا معاملہ
ایران میں پاکستانی سفارتخانے کے عملے اور وزیرِ اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی سے مُسلسل رابطے میں ہوں ۔
شہید یاسر کی جسد خاکی پاکستان کےلئے روانہ کردی گئی ہے،
کل تفتان بارڈر پر یاسر شہید کی جسد خاکی پاکستانی حکام کے حوالے کردی جائیگی،
تعاون پر میں ایران میں پاکستانی سفارتخانے اور چیف منسٹر بلوچستان کا شکر گزار ہوں۔
#pakistanemergingpower#PakistanZindabad#Pakistan#KPT
مارچ 2026 میں کراچی پورٹ پر جہازوں کی آمد میں نمایاں اضافہ ہوا ہے کراچی پورٹ پر 24 گھنٹوں میں 165,476 میٹرک ٹن کارگو ہینڈل ہوا جبکہ 41,209 میٹرک ٹن برآمدات، 124,267 میٹرک ٹن درآمدات ریکارڈ ہوا ہے اس کے علاوہ کر��چی پورٹ پر 24 گھنٹوں میں 7 جہاز لنگر انداز 6 جہاز روانہ ہوئے آئندہ دو روز میں مزید جہازوں کی آمد متوقع تجارتی سرگرمیوں میں تیزی کا امکان ہے اس کا سہرا کے پی ٹی انتظامیہ سمیت عملے اور سمندر کا دفاع کرنے والے جوانوں سمیت حکومت پاکستان کو جاتا ہے