لاهور.
پاکستان مسلم لیگ ن کے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزه شهباز شريف سے سید شاھ محمد شاھ مرکزی سینئر نائب صدر پاکستان مسلم لیگ ن کی ملاقات. ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا. صدر مسلم لیگ ن لاڑکانہ ڈویژن احسان سومرو ڈپٹی اطلاعات سیکرٹری مسلم لیگ ن سندھ خالد شیخ موجود.
اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ اپنے حفظ و امان میں رکھے۔ عمرِ خضر عطا فرمائے۔ حاسدین کے حسد سے اور دشمنوں کے شر سے محفوظ رکھے اور یوں ہی وطنِ عزیز کی بے لوث خدمت کرنے کی توفیق دئیے رکھے۔۔۔ آمین ثم آمین۔ 🤲🏻♥️ #IshaqDar
پاکستانی قوم کو عیدالفطر کی ڈھیروں خوشیاں مبارک ہوں! اللہ کرے یہ بابرکت دن ہم سب کے لیے رحمت، خوشیوں اور آسانیوں کا پیغام لے کر آئے۔ یہ دن ہمیں اتحاد، محبت اور بھائی چارے کو فروغ دینے اور امتِ مسلمہ کے درمیان یکجہتی مضبوط کرنے کا درس دیتا ہے۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ فلسطین اور کشمیر کے مظلوم عوام کو ظلم و جبر سے نجات اور امن و آزادی عطا فرمائے۔ ہم پاکستان کی سلامتی، استحکام اور خوشحالی کے لیے دعاگو ہیں اور اپنے بہادر افواجِ پاکستان و سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ ہمارے وطن کو پائیدار امن اور ترقی سے نوازے۔ آمین
✅Operation Ghazb lil Haq
✅Update 1600 hours 11 March
✅Summary of Fitna Al Khawarij / Afghan Taliban losses
▪️641 Killed,
▪️855+ Injured
▪️243 Check posts destroyed
▪️42 Posts captured & destroyed
▪️219 tanks, armoured vehicles, artillery guns destroyed
▪️65 terrorists and terror support locations across Afghanistan effectively targeted by air
وزیر مملکت برائے مذہبی امور و بین مذاہب ہم آہنگی ، ترجمان حکومت پاکستان راجہ خلیق الزماں انصاری ، میڈیا کورڈینیٹر پاکستان مسلم لیگ ن سندھ خالد شیخ اور صدر SMT ضلع جنوبی آشر البرٹ کے ہمراہ میرپور خاص جاتے ہوئے راستے میں چائے کے لیے محمد نوازشریف کی M-9 موٹروے پر قیام اور روانگی
With immense pride, I am pleased to launch the URAAN Pakistan Anthem, crafted by the Ministry of Planning & Development, to celebrate our Independence anniversary and the Maarka-e-Haq victory—an anthem that echoes the spirit of sacrifice, unity, and a new era of national revival.
#UraanPakistan #PakistanZindabad
#maarkaehaq
Alhamdulillah! PIA returns to UK skies 🇵🇰✈️
Grateful to Allah Almighty as Pakistan stands vindicated with the restoration of our airlines operations to the United Kingdom. The reckless and irresponsible statements made by PTI members caused irreparable reputational damage to Pakistan, grounding our national carrier for years, from key global routes, including the UK and Europe.
With over 1.6 million people of Pakistani heritage living in the UK and thousands of British nationals in Pakistan, today’s announcement brings long-awaited relief and new opportunities for families and friends to reunite. As Pakistan’s third-largest trading partner, this ease in travel between the UK and Pakistan will help this vital trade relationship grow manifold.
Special appreciation for the DPM, Defence Minister, the entire Aviation team, and all other stakeholders, for their tireless efforts in this regard.
Job well done! 👏🏻
پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی سینئر نائب صدر سید شاھ محمد شاھ اور لیڈیز ونگ کی صدر و رکن قومی اسمبلی نذہت عامر صادق کے درمیان اہم ملاقات ہوئی۔
اس موقع پر خالد شیخ، ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات پاکستان مسلم لیگ (ن) سندھ بھی موجود تھے۔
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی سئنیر نائب صدر سندھ کے معتبر اور سینئر سیاستدان سید شاہ محمد شاہ کو 74 ویں سالگرہ پر مبارکباد پیش کرتے ہیں 🎂❤️
#HAPPYBIRTHDAY#SyedShahMohdShah
منجانب
پاکستان مسلم لیگ ن سوشل میڈیا ٹیم ڈویژن لاڑکانہ سندھ
@NawazSharifMNS@Shah_Mohd_Shah#SMT
پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی سینئر نائب صدر
سید شاہ محمد شاہ کی 74ویں سالگرہ کی تقریب
پاکستان مسلم لیگ ن منارٹی ونگ سندھ کی طرف سے
پلیانی ہاوس شھدادکوٹ پر منعقد کی گئی
جس میں سینئر لیگی رہنما نیاز بلوچ،رہنما تخت رائے#SMT رہنما ریاض بلوچ اور شھری دوست کی شرکت۔
@Shah_Mohd_Shah
سینئر نائب صدر پاکستان مسلم لیگ ن
محترم سید شاہ محمد شاہ صاحب
اللہ آپ کو صحت و تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرمائے
آپ کے تمام اقدامات زندگی اور سیاست میں ہمارے لیے بہترین سبق ہیں
ہم آپ کی شخصیت اور قابلیت سے سیکھتے ہیں
بہمیں آپ پر فخر ہے
🎂سالگرہ مبارک ہو
@Shah_Mohd_Shah
میں اپنی پوری قیادت نواز شریف صاحب، شہباز شریف صاحب اور مریم نواز شریف صاحبہ کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ جنہوں نے مجھے محکمہ زکوٰۃ و عشر پنجاب کا قلمدان سونپا۔ میں خصوصی طور پر اپنی وزیر اعلیٰ کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ انہوں نے اس نئی ذمہ داری کیلئے چنا، انکا دست و بازو بن کر پوری محنت اور لگن کے ساتھ اس نئے ٹاسک کو انجام دینے کی کوشش کروں گا۔ آپ سب دوستوں کا ساتھ میری ہمت بندھائے گا🙏🏼