محسن نقوی پی ٹی آئی والوں کے بھائی ہیں اور جلد فیلڈ مارشل عاصم منیر ان کے “ابو” ہوں گے۔۔۔ ویسے کیسی بے شرمی اور بے غیرتی ہے کہ کل تک یہ اسی محسن نقوی کو چھبیس نومبر کے “قتل عام” کا ذمے دار کہتے تھے۔
میں بار بار کہتا ہوں کہ شخصیت پرستوں کا کوئی اصول، کوئی نظریہ نہیں ہوتا، ان کا نظریہ صرف ان کا مفاد ہوتا ہے۔ پاکستان کو صرف ایک ایسی جماعت بچا سکتی ہے جو شخصیت پرستی کی بجائے انٹرنل ڈیموکریسی کے اصولوں اور مڈل کلاس کے اقتدار کے نظریے پر کھڑی ہو۔
#عوام_راج
نیولے کی قلابازیاں
پہلے کہتا ھے عمران خان اڈیالہ سے شفا منتقل،نواز شریف کو شکست
پھر کہتا ھے عمران خان نے منع کردیا ھسپتال جانے سے ،نواز شریف کو شکست۔
اب آپ اندازہ لگائیں کہ ان کے پاس کتنی کوئی خبر ھوتی ھے،یہ یوتھیوں کو وہ منجن بیچتے ھیں جو وہ سننا چاھتے ھیں نا کہ سچ۔
این آر او کی خبر سننے کے بعد خالد انعم پنکھے کو مسلسل گھور کر “ڈاچی دے گل وچ “ گا رہا ہے جبکہ حنا خواجہ بیات ایئر پورٹ کے واش روم کا دروازہ بند کر کے رو رہی ہے , ظہران نظامانی نے نیتشے کی کتابیں کھڑکی سے باہر پھینک دی ہیں , معید اپنا انگوٹھا بغیر دانتوں کے منہ میں دبائے گھونٹ بھر رہا ہے ,عمران ریاض تھتھے نے گندی گندی گالیوں کا وائس نوٹ “اوریا مقبول جان (کوریئن شوقین) , صابر شاکر ,اطہر کاظمی , شہباز گل (جنکی والدہ بھی باجوا ہیں ) صبیح کاظمی ولد اشرف تائ (horse masturbator کی مشکل جاب والا) کو سینڈ کر کے کھوتے پر بیٹھ کر سینٹرل ایشاء کی جانب رخ کر لیا ہے, آفتاب اقبال آخری تیتر نوش فرما کر یوٹیوب دھندہ ٹھپ ہونے پر لیمپ کھول بند کر رہا ہے ۔
پاکستان میں ڈیل کے بغیر پتہ نہیں ہلتا عمران خان کہاں سے بلڈ پریشر کے چکر میں ہسپتال جاسکتا۔ ڈیل ہے بھائی ڈیل۔
اگر اتنے بلڈ پریشر کی وجہ سے لوگ ہسپتال جانے لگے تو آدھا پاکستان ہسپتال پہنچ جائے گا۔ اتنے ہسپتال نہیں پورے پاکستان میں۔ عمران خان کو لاڈلا بنا کر ہسپتال لےجایا جارہا۔
آج بہت سارے لوگ اس ٹوئیٹ کو سات سال بعد ری ٹوئٹ کر رہے ہیں کہ خان صاحب،نواز شریف کی صحت کے لیے کتنے دعاگو/فکر مند تھے۔
خدا کا کرنا ہوا وزیراعظم عمران خان کی دل سے کی گئی دعا سے نواز شریف لندن میں مکمل صحت یاب ہوگئے تو پھر خان صاحب کو اپنی دعا قبول ہونے پر افسوس بھی بہت ہوا 😄
میں نے صرف اپنے لاپتا پالتو جانور کی واپسی کی اپیل کی تھی اور کمیونٹی نے مدد کی۔ اس پر بھی سیاست چمکانا تمہاری گرتی ہوئی سوچ کو ظاہر کرتا ہے۔ ویسے Max تم سے ہزار گنا بہتر ہے، کیونکہ وہ نہ تو جعلی انگوٹھے لگا کر جیل جاتا ہے اور نہ ہی عوام کا پیسہ لوٹ کر ملک سے فرار ہوتا ہے۔ #میکس_گھر_آگیا_اب_تم_بھی_آجاو
Interestingly, Ex Judge Mansoor Ali Shah sb did not show courage to mention in his piece that this was Chief Justice Umar Atta Bandial who actually laid foundation of recent fall of higher judiciary which actually helped parliament attack on SC.
In May 2022 he gave a decision that votes cast by dissident lawmakers against party policy in crucial matters (like a prime minister or chief minister election) must be disregarded and not counted. How could a judge stop any lawmakers from casting votes but he did. Yes under the law, once vote is cast MPs could be punished under law. But law does not stop a lawmaker from voting. But CJ did along with two others judges judges gave this shocking verdict. While on same bench two judges had opposed it.
Was Bandial’s decision based on any law of the land or personal wishes of a judge to save a Chief Minister of his favorite party?
CJ Bandial wrote his own constitution. When judges started writing their own laws for personal liking disliking, then this was bound to happen with judiciary. But Mansoor Shah sb wont show courage to name his ex Boss and Ex CJ and condemn him in this article.
👇