جانور ذبح کرنا سنتِ ابرہیمی اور نفرتوں کو زبح کرنا سنتِ رسول
بہترین قربانی آپ کہ اندر کہ جانور کی ہے
محبتیں بانٹنے کی کوشش کریں۔
جو قربانی دیں اس میں انکا حصہ ضرور رکھے جو یہ استطاعت نہیں رکھتے۔
اللّہ پاک سب کی قربانی قبول فرمائے آمین ثم آمین ❤️🤲
عید الاضحی مبارک ہو!
#فاطمہ
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ــــــــــــــــــــ
سورہ یوسف ہمیں سکھاتی ہے:
اللہ تمہیں انہی لوگوں کے سامنے دوبارہ کھڑا کرے گا، جنہوں نے تمہیں توڑا تھا،
مگر اس وقت تمہارا معیار اور مقام الگ ہوگا۔
#صباح_آلخيــــر